Author Archives: insidestory.pk

آئی پی پی نے عوامی فلاح کا پلان تیار کرلیا۔ میاں خالد محمود

ان سائیڈ سٹوری : استحکام پاکستان پارٹی نے عوامی امنگوں پر پورا اترنے کے لیے پلان تیار کر لیا ہے۔ 75 سالہ تاریخی غلطیوں کو دہرانے کی بجائے مل بیٹھ کر پاکستان کی ترقی کے لیے کام کرنا ہوگا۔  تفصیلات کے مطابق جنرل سیکٹری پنجاب استحکام پاکستان پارٹی (سابق صوبائی وزیر) میاں خالد محمود کی رہائش گاہ پر شیخوپورہ کے ...

Read More »

مغرب میں اسلاموفوبیا اور عدم رواداری میں اضافہ ہوچکا: چوہدری سرور

سکاٹ لینڈ(ان سائیڈ سٹوری) گورنر پنجاب اور چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ سویڈن کی حکومت کا قرآن پاک جلانے کی اجازت دینا شرمناک حرکت ہے۔ ان گھناؤنی حرکتوں کے مرتکب افراد کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے۔ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مسلم کونسل کی جانب سے سکاٹ لینڈ ...

Read More »

عمران خان کے بازوؤں کے پٹھے کمزور ہوگئے

 ان سائیڈ سٹوری : سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی  اہلیہ بشریٰ بی بی نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا ۔ بشریٰ بی بی نے بیان حلفی میں کہا ہے کہ جیل میں عمران خان  کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے، شوہر کا وزن بھی کم ہوگیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی ...

Read More »

ای ڈی ایف اور پی ایس ڈی ایف کےدرمیان معاہدہ

ان سائیڈ اسٹوری : پنجاب سکل ڈوپلمنٹ فنڈز اور ایکسپورٹ ڈویلمپمنٹ فنڈ کاویلیوایڈڈ ٹکسٹائل شعبہ کے کارکن کی اسعتداد کار بڑھانے کا معاہدہ۔ پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ اور ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ (EDF) نے ٹیکسٹائل سیکٹر بالخصوص ریڈی میڈ گارمنٹس اور نٹ ویئر میں برآمدات بڑھانے کے ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحٹ پی ایس ڈی ایف اور ای ایس ...

Read More »

سپریم کمانڈر بمقابلہ آرمی چیف؟ نئی محلاتی سازش

ان سائیڈ اسٹوری: ایک سازش کا پردہ چاک ہوتا ہے۔ قانون کے تحت کاروائی شروع ہی ہوتی ہے کہ نئی محلاتی سازش سر اٹھا لیتی ہے۔ اب تو جو سازش ہوئی ہے وہ ایوان صدر میں ہوئی ہے اور اسکا شاخسانہ ہے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا متنازعہ ٹویٹ ۔ جس میں انھوں نے اپنے آپ کو بری الزمہ ...

Read More »

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان خدمت خلق کا استعارہ

ان سائیڈ اسٹوری : کسی کے گھر کی حرمت پامال کرنا اور منفی و بلا تحقیق پراپیگنڈا کرنا جرم ہے۔ یوٹوبرز کا مسئلہ یہی ہے کہ وہ چند لاٸکس اور کمنٹس کے لٸے بلا تحقیق کچھ بھی چلا دیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ  ڈاکٹر فردوس عاشق کی رہائش گاہ کوبے چک والا تھر گھر انیس سو چونسٹھ میں ڈاکٹر ...

Read More »

بشری بی بی چوتھی وجہ بھول گئیں

  ان سائیڈ اسٹوری : بشری بی بی نے ہوم سیکٹری پنجاب کو درخواست دی ہے کہ ان کے شوہر عمران خان کو جیل میں بی کلاس سیل دیا جائے۔ اور ساتھ بشری بی بی نے 3 وجوہات بتائی ہیں جن کی بنا پر انہیں بی کلاس سیل ملنا چاہیئے۔  پہلی جو وجہ بتائی گئی ہے وہ یہ ہے کہ ...

Read More »

شہریارآفریدی کے بھی عمران خان سے راستے جدا؟

 ان سائیڈ اسٹوری: اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریارآفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر معطل کرکے رہنما پی ٹی آئی کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او  کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار ...

Read More »

آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کا دبنگ خطاب

ان سائیڈ سٹوری:  آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھارت کے ہندو توا نظریات کیخلاف  انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ازلی دشمن اپنی نام نہاد اسٹریٹجک اہمیت اور توسیع پسندانہ عزائم کے خواب رکھتا ہے ، یہ خواب جو ہندوتوا کے کٹّر نظریات کے تابع ہیں اقوام عالم کی توجہ کے متقاضی ہیں ،کٹھن دور سے گزر رہے ہیں، ...

Read More »

تین چیزیں بہت اہم ہیں؛ کردار، ہمت اور قابلیت: جنرل راحیل شریف

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں انکی مادر علمی جی سی یونیورسٹی لاہور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جنرل راحیل شریف کو یونیورسٹی کی جانب سے لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سے نوازا گیا  جی سی یونیورسٹی آمد پر طلباء نے سابق آرمی چیف کا پرجوش استقبال کیا۔جنرل راحیل شریف نے بطور 15 ویں آرمی چیف ملک ...

Read More »