Showbiz

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اتحاد گارڈن رحیم یار خان میں میوزیکل نائٹ اورپی ایس ایل فائنل کی اسکریننگ

رحیم یار خان(انسائیڈ اسٹوری)پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی ادارے  زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اتحاد گارڈن رحیم یار خان میں تین روزہ رنگا رنگ فیملی فوڈ گالا  کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے تیسرے اور آخری روز معروف گلوکار فلک شبیر نے اپنی شاندار پرفارمنس سے شرکاء کو خوب محظوظ کیا جبکہ فیملی گالا میں پاکستان سپر لیگ ...

Read More »

معروف ترک سیریز ’’دیریلس ارتغرل‘‘ کے اہم کردار آرتک سردار وفات پا گئے

آرتک سردار کا کردار ادا کرنے والے آئبرک پکجان پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف ترک سیریز دیریلیس ارتغرل میں ارتغرل غازی کے سب سے وفادار اور رازدار آرتک سردار کا کردار ادا کرنے والے اداکارآئبرک پکجان وفات پا گئے۔ دیریلیس ارتغرل کے پروڈٰوسز مہمت بوزداغ نے اپنے ...

Read More »

فواد چوہدری کا مرزا غالب اور بابر پر سیریز بنانے کا اعلان

 انسائیڈ سٹوری : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نےاعلان کیا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان مشترکہ طور پر آخری مغل بادشاہ بابر اور برصغیر کے مشہور شاعر مرزاغالب کی زندگی پرڈرامہ سیریز بنائیں گے۔ فواد چوہدری  نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’پاکستان ٹیلی ویژن نیوز کے بعد اب پی ٹی وی اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ کی تجدید کر ...

Read More »

پنجاب اسمبلی کی 5 ماڈلز طرز ارکان

 

Read More »

رابی پیرزادہ اک بار پھر لٹ گئیں

   گلوکارہ رابی پیرزادہ کے بینک اکاونٹ سے لاکھوں روپے نکال کر اسے خالی کردیا گیا۔ یہ کام اے ٹی ایم فراڈ کرنے والے گروہ نے کیا  ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹویٹر پر  رابی نے نجی بینک کے ناقص سیکیورٹی نظام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بینک جیسا بڑا ادارہ بھی چوری نہیں روک سکتا، ...

Read More »

مریم نواز بارے پیشنگوئی کیلئے شیخ رشید نے 1 سال کا وقت مانگ لیا

شیخ رشید چند ایک پاکستانی سیاستدانوں میں سے ہیں جو اقتدار کے کھیل اور طاقت کے اصل مرکز بارے آگاہ ہیں۔دوسری جانب اپنی پیشنگوئیوں بارے بھی کافی مشہور ہیں۔ معروف ٹی وی اینکر ندیم ملک کے پروگرام میں جب ان سے پوچھا گیا کہ اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کے اصل حریف بلاول بھٹو ہونگے یا مریم نواز؟ عثمان ...

Read More »

پاکستان کی پہلی سکھ خاتون نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

  ستونت کور پہلی پاکستانی سکھ خاتون ہیں جنہوں نے ایم فل کی ڈگری حاصل کی ہے۔ انکو لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی جانب سے ڈگری دی گئی ہے۔ ستونت کور نے پنجابی زبان و ادب میں ڈگری حاصل کی۔ ، گورونانک بانی وچ سمکالی سماج دا چتر، انکے ایم فل مقالے کا موضو ع تھا۔ ستونت کور کی ...

Read More »

مریم کو نواز شریف کے اشارے کا انتظار

ن لیگ کے باوثوق زرائع کے مطابق مریم نواز یوم عاشور کے بعد سیاست میں ان ایکشن ہونگی۔ نیب پیشی کے بعد اپنی پریس کانفرنس میں انھوں نے اس جانب اشارہ بھی دیا   تھا تاہم انکو اپنے والد سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کی ہاں کا انتظار ہے۔ تفصیل کے مطابق مریم نواز کے پاس اس وقت نائب ...

Read More »

احمد فراز کے فرزند وزیر اطلاعات شبلی فراز کو تنقید کا سامنا

    احمد فراز کا شمار اردو کے منفرد شعرا میں ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ احمد فراز کی شاعری میں ہر عمر کے افراد کا اسلوب ملتا ہے۔ انکی 12 ویں برسی پر انکے بیٹے سینیٹر شبلی فراز جنکا تعلق برسر اقتدار جماعت تحریک انصاف سے تعزیتی ٹوئٹ سامنے آیا۔ جس پر احمد فراز مرحوم کے چاہنے والوں ...

Read More »

شہباز شریف کا حلف نامہ منظرعام پر، تاحیات نااہل ہوسکتے ہیں

  سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کیلئے باہر بجھوانے کا حلف نامہ سامنے آگیا۔ حلف نامہ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروایا گیا تھا۔ شہباز شریف کی جانب سے پچاس روپے کے حلف نامے پر یہ ضمانت دی گئی تھی کہ اگر انکے بھائی میاں نواز شریف علاج کے بعد ...

Read More »