Video

حسینہ “ لبیک “ عمران خان! بت شکنوں کی فتح

  انسائیڈ سٹوری: بنگلا دیش میں طلبا نے تاریخ رقم کردی۔ شیخ مجیب الرحمن کا دیو ہیکل مجمسہ توڑ دیا۔ تحریک لبیک پاکستان جس کا انتخابی نشان کرین ہے۔ اسکے مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔ بنگلا دیش میں بت شکن آئے اور بت توڑ دیئے۔ عمران خان کی جیل کہانی شیخ حسینہ واجد جیسی تو نہیں۔ جانئیے

Read More »

سپریم کمانڈر بمقابلہ آرمی چیف؟ نئی محلاتی سازش

ان سائیڈ اسٹوری: ایک سازش کا پردہ چاک ہوتا ہے۔ قانون کے تحت کاروائی شروع ہی ہوتی ہے کہ نئی محلاتی سازش سر اٹھا لیتی ہے۔ اب تو جو سازش ہوئی ہے وہ ایوان صدر میں ہوئی ہے اور اسکا شاخسانہ ہے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا متنازعہ ٹویٹ ۔ جس میں انھوں نے اپنے آپ کو بری الزمہ ...

Read More »

عمران خان نے سینگوں میں پاوں پھنسا لئے

  : ان سائیڈ اسٹوری : موکلوں اور مشیروں کے مشورے اور اپنی انا پرستی کے ہاتھوں اسیر عمران خان نے سیاسی شہید بننے کیلئے خود ہی جن سینگوں میں اپنی ٹانگیں پھنسائی اسکی مخبری نے گیم  پلٹ دی ہے۔ لنک اوپن کیجئے   سلطنت عمرانیہ کے خلاف لندن پلان

Read More »

زبیر لیکس کے بعد حریم لیکس کی بازگشت

  : ان سائیڈ سٹوری :  سابق گورنر سندھ  زبیر عمر کی متنازعہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جس کے بعد بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ کچھ کا خیال ہے کہ زبیر لیکس کے بعد حریم لیکس بھی مارکیٹ میں آسکتی ہے۔  ویڈیو کے بعد ایک طبقے کی سوچ یہ بھی ہے کہ اگلا انتخاب کارکردگی،نااہلی یا خدمت ...

Read More »

شیخ رشید مچھلی پکڑنے میں ناکام

: ان سائیڈ سٹوری : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شیخ رشید احمد اتوار چھٹی کا روز اپنے فارم ہاوس میں پرسکون ماحول میں گزارتے نظر آئے۔  تصویر میں مچھلی پکڑتے دکھائی دیئے تاہم مچھلی تو نظر نہیں آئی لیکن مچھلی فارم میں بطخیں ان سے ضرور متاثر ہوئیں۔ شیخ ...

Read More »

خاتون اوّل بشریٰ عمران کا ذہنی امراض کے اسپتال کا دورہ

: انسائیڈ سٹوری : خاتون اول کاانسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کادورہ۔ خاتون اول نے انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا۔ انکا کہنا تھا کہ ہسپتال میں ذہنی امراض کے مریضوں اور منشیات کے عادی افراد کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں۔۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران خاتون اول بشری بی بی نے لاہور ...

Read More »

ریاست نے ساگر کو فراموش کردیا

: انسائیڈ سٹوری : مرزا اسد اللہ غالب نے کا شعر ہے کہ  سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں! یہ مجھے تب یاد آیا جب فکری محاذ پر پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے محافظ طارق اسماعیل ساگر کو لحد میں اتارا گیا۔ https://www.youtube.com/watch?v=BgodpZ2oxn4 طارق اسماعیل ساگر ...

Read More »

واقعی طالبان کی سرپرست آئی ایس آئی تھی؟

: انسائیڈ سٹوری : طالبان کے بانی ملا محمد عمر نے  30 مارچ 1996 کو قندھار میں افغان علماء کے عموی شوری کے بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ یہ اجتماع 4 دن تک جاری رہا، اسی جلسے میں تحریک طالبان افغانستان کے  امیر ملا محمد عمر کو امیر المومنین کا خطاب بھی دیا گیا۔  جلسے کے چوتھے روز ملا محمد ...

Read More »

گگو گھوڑا: پنجاب ویژن 2021 ، بزدار کی انوکھی تشہیر

: انسائیڈ سٹوری : وزیر اعظم عمران خان نے وزیرا علی پنجاب عثمان بزدار کی تعریف کی اور یہ کہا کہ عثمان بزدار اتنا اچھا کام کر رہے ہیں لیکن کسی کو ںظر نہیں آرہا۔ اس کے بعد یہ بات سامنے آَئی کہ بزدار سادگی پسند ہیں اور پرانے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف جسکو وہ شوباز شریف کہتے ہیں ...

Read More »

فردوس کونسلر تھی،ایم این اے ہم نے بنوایا۔ چوہدری پرویز الہی

: انسائیڈ سٹوری :  اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی اسمبلی داخلے پر پابندی کی  وجہ بتاتے ہوئے اہم انکشاف کردیا۔  کہتے ہیں انکے دور میں ڈاکٹر فردوس  عاشق اعوان  کونسلر تھی۔ چوہدری شجاعت حسین بولے کہ کونسلر کو بھی اوپر اٹھانا چاہئے۔  چوہدری  پرویز الہی نے یہ بات جی این این ٹی وی ...

Read More »