Author Archives: insidestory.pk

عمران خان نے ملک ریاض کو بھی بلیک میل کیا: سجاد باجوہ

سابق حکومت میں شوگر انکوائری کمیشن سے ہٹائے جانے والے ایف آئی اے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد باجوہ نے ان سائیڈ سٹوری سے خصوصی گفتگو میں  انکشاف کیا ہے کہ  وزیراعظم عمران خان بہت شاطر اور چالاک ہیں۔ ملک ریاض سارے جہاں کو بلیک میل کرتا رہا خان صاحب اسکو بھی بلیک میل کر گئے۔ توشہ خانہ کیس میں چئیرمین ...

Read More »

استحکام پاکستان کیوں ضروری ہے

تحریر:  شرافت علی سیاست میں مد و جذر ہمارے کلچر کا حصہ ہے۔ یہاں سیاسی جماعتوں کا بننا اور ٹوٹنا بادی النظر میں سیاسی فکر و شعور کی بالیدگی اور عملی سیاست میں تنوع کی علامت ہے۔ ان پارٹیوں میں ٹوٹ پھوٹ کی بڑی وجہ پارٹی قاٸدین کے آمرانہ مزاج اور فیصلے کے تمام تر اختیارات کو اپنی ذات تک ...

Read More »

ماہ اکتوبر اور نومبر: پاکستان میں ہونے والی انہونیاں

:  ”  تحریر ”  میاں محسن بلال  : آرمی چیف کو حکومت نے شٹل کاک بنادیا ہے، آرمی چیف کا جیسے تقرر کیا جارہا ہے ایسے اسسٹنٹ  کمشنر بھی نہیں رکھا جاتا۔ اب زرا یہاں پر رکئے۔ چلتے ہیں 2019 کے ماہ اکتوبر اورنومبر میں۔ ملک کے آج کل جو سیاسی و معاشی حالات ہیں۔ جو کشیدہ صورتحال بنی ہوئی ...

Read More »

افسر شاہی کی شاہ خرچیاں بند ہونی چاہیے: چوہدری سرور

  سابق گورنر پنجاب اور یوکے پارلیمنٹ کے پہلے مسلمان ممبر چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی بحران متقاضی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اور رہنما سیاسی انتشار کو ایک میز پر بیٹھ کر باہم گفتگو سے حل کریں۔ افسران کی شاہ خرچیاں،محل نما گھروں میں رہائش اور پروٹوکول کیلئے لاتعداد گاڑیاں مظلوم و غریب عوام پر ...

Read More »

عالم برزخ میں حالات حاضرہ کی نشست

: تحریر: میاں محسن بلال   ملکی صورتحال سمیت علاقائی صورتحال بھی بہتر نہیں۔ کپتان حافظ سے ملاقات کا خواہش مند ہے اور خافظ ” منزل ” یاد کر رہا ہے۔ مودی دھمکیاں لگاتا پھرتا ہے۔ جنرل صاحب۔ آپ نے اس کا امریکہ میں انڈین اورسیز سے خطاب سنا۔ کہتا ہے ” پاکستان کو اپنی موت مرنے دو “۔ اسلامی جہموریہ ...

Read More »

دبئی میں ماحولیات پر کانفرنس! 500 بین الاقوامی مندوبین کی شرکت

دبئی(پ ر) ۔ اماراتی ریاست دبئی میں بین الاقوامی ماحولیاتی کانفرنس 2023 ماحولیاتی تحفظ کےعزم کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ جس میں بشنوئی سماج کے عظیم کام کو سراہنے کے لیے ہندوستان سے 500 سے زیادہ مندوبین نے کانفرنس میں شرکت کی۔کانفرنس میں اکھل بھارتیہ بشنوئی مہاسبھا کے صدر دیویندر بوڈیا کی قیادت میں ہندوستانی رہنما ماحول کے تحفظ اورہندوستان ...

Read More »

ضیاءالحق ابھی زندہ ہے

: تحریر: ” میاں جہانزیب نورپوری “ ؎ خدا کرے صف سر دادگاں نہ ہو خالی جو میں گروں تو کوئی دوسرا نکل آئے 17 اگست کی تاریخ کیا آتی ہے کہ بھٹو کے پجاری اور بلاول کے خود ساختہ ماموں جو سماجی ابلاغ کے صفحات اپنے آپ کو جمہوریت پسند، ترقی پسند اور سیاسی حرکیات کا عالم ظاہر کرتے ...

Read More »

سیکنڈ کپ کافی کمپنی کے صدر و سی ای او جم ریگس بلیو ورلڈ سٹی میں دنیا کے سب سے بلند ہارس میسکوٹس کے نیچے سیکنڈ کپ کافی کمپنی فرنچائز کا افتتاح کرنے پہنچ گئے

اسلام آباد:دنیا میں بنائے گئے پہلے ٹورسٹ سٹی  یعنی بلیو ورلڈ سٹی،چکری روڈ راولپنڈی  میں دنیا کے سب سے بلند ہارس میسکوٹس کے گراؤنڈ فلور پر  سیکنڈ کپ کافی کمپنی کی دسویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان میں پچاسویں  فرنچائز  کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں  سیکنڈ کپ کافی کمپنی  کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر جم ریگس  ...

Read More »

مالی بحران: سرکاری عمارتوں کیلئے بجٹ عالیشان

:انسائیڈ اسٹوری : مالی بحران ،، مگر بجٹ عالیشان ،،، کئی ایکڑ پر پھیلی گورنر پنجاب کی رہائشگاہ ہو ،،، وزیراعلی سیکرٹریٹ یا عوامی نمائندوں کا ایوان،، پنجاب کے بجٹ میں تینوں بڑی عمارات کے لئے بھاری بھرکم بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق گورنر ہاؤس پنجاب کا سالانہ بجٹ 58کروڑ 90 لاکھ روپے،، پنجاب اسمبلی کے لئے 3ارب ...

Read More »

بلیو ورلڈ سٹی کی جانب سے بلیو ٹاؤن لاہور میں سمارٹ سٹی بلاک متعارف کروا دیا گیا

لاہور(انسائیڈ سٹوری)بی جی سی -آئی جی سی کنسورشیم اور بلیو ورلڈ سٹی  کے لاہور میں معروف رئیل اسٹیٹ منصوبے بلیو ٹاؤن میں سمارٹ سٹی بلاک متعارف کروا دیا گیا، اس حوالے سےکینال روڈ لاہور کی آسان ترین رسائی پر واقع  بلیو ٹاؤن کی سائٹ پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں  روضہ رسول ﷺ کے چابی بردار جناب ...

Read More »