Tag Archives: insidestory.pk

آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کا دبنگ خطاب

ان سائیڈ سٹوری:  آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھارت کے ہندو توا نظریات کیخلاف  انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ازلی دشمن اپنی نام نہاد اسٹریٹجک اہمیت اور توسیع پسندانہ عزائم کے خواب رکھتا ہے ، یہ خواب جو ہندوتوا کے کٹّر نظریات کے تابع ہیں اقوام عالم کی توجہ کے متقاضی ہیں ،کٹھن دور سے گزر رہے ہیں، ...

Read More »

عالم برزخ میں حالات حاضرہ کی نشست

: تحریر: میاں محسن بلال   ملکی صورتحال سمیت علاقائی صورتحال بھی بہتر نہیں۔ کپتان حافظ سے ملاقات کا خواہش مند ہے اور خافظ ” منزل ” یاد کر رہا ہے۔ مودی دھمکیاں لگاتا پھرتا ہے۔ جنرل صاحب۔ آپ نے اس کا امریکہ میں انڈین اورسیز سے خطاب سنا۔ کہتا ہے ” پاکستان کو اپنی موت مرنے دو “۔ اسلامی جہموریہ ...

Read More »

ضیاءالحق ابھی زندہ ہے

: تحریر: ” میاں جہانزیب نورپوری “ ؎ خدا کرے صف سر دادگاں نہ ہو خالی جو میں گروں تو کوئی دوسرا نکل آئے 17 اگست کی تاریخ کیا آتی ہے کہ بھٹو کے پجاری اور بلاول کے خود ساختہ ماموں جو سماجی ابلاغ کے صفحات اپنے آپ کو جمہوریت پسند، ترقی پسند اور سیاسی حرکیات کا عالم ظاہر کرتے ...

Read More »

عمرانی ویڈیوز: پراجیکٹ ہنی۔پاٹ اینڈ ہیپی۔ڈیز

: تحریر ” لالہ صحرائی ” :  ایک مسلم لیڈر کی دو فحش موویز کی کہانی جو دو سپر پاورز کے پاس تھیں مگر اپنے پروڈیوسرز کیلئے ہی مزاق بن کے رہ گئیں۔ ۔۔۔ انتساب: میاں احمد جہانزیب نورپوری صاحب کے نام ۔۔۔ صدر بش نے انڈونیشین صدر محترمہ میگاوتی سوئیکارنوپُتری کی تقریب حلف برداری پر 2001 میں یہ الفاظ ...

Read More »

عمران خان: جنریشن_زی اور الفا کا غضب

: تحریر ” لالہ صحرائی ” :  انسان اپنی زندگی کے ساٹھ ستر سال میں تین ادوار دیکھتا ہے جو ایک دوسرے سے قطعی مختلف ہوتے ہیں، باپ دادا کا دور، اپنے عروج کا دور اور پھر اپنے بچوں کے عروج کا دور۔ اگر ان تین جنریشنز کی شخصی قابلیت کا موازنہ کیا جائے تو پہلی نسل اپنی تیسری نسل ...

Read More »

سب کو فیس سیونگ دینے کا منصوبہ؟

: تحریر ” میاں محسن بلال ” : اپوزیشن کے خلاف نیب کی کاروائیوں کے بعد ملکی سیاست میں اب نیا بھونچال آنے والا ہے۔ یہ ایک اور منصوبے کا اسکرپٹ ہے۔ بھونچال کی وجہ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے کچھ فیصلہ ہوسکتے ہیں۔ جنکی زد میں تحریک انصاف آئے گی۔ کچھ خیرخواہوں نے پی ٹی آئی کے  چند ...

Read More »

اطلاعات کی پیچ پر چوہان کی بیٹنگ کی پھر تیاری

:  میاں محسن بلال  : چوکے اور چھکے تو لگاتا ہے مگر ٹک ٹک انداز میں۔ اس لئے شائقین پرجوش ہوکر تالیاں نہیں بجھاتے۔ مخالف ٹیم کو زچ بھی نہیں کرتا۔ دوران بیٹنگ مخالف باولر کو غصہ بھی  نہیں دلاتا۔ بیٹنگ کیلئے درجن سے زائد کوچ رکھے ہوئے ہیں۔ جتنا چلانا تھا چلا لیا اب اوپنگ بلے باز تبدیل کرنا ...

Read More »

اک اور ” کنگزپارٹی ” کا سامنا تھا ” منیر ” مجھ کو

:  ”  تحریر ”  میاں محسن بلال  : اک ” سکھ ”  کی بغیر کسی وجہ کے کچھ لوگ پٹائی کر رہے تھے۔ اوپر سے  لاتیں اور گھونسیں ماری جا رہے تھے اور سکھ نیچے بیٹھا مسکراتا جارہا تھا۔ جب وہ مار پیٹ کر تھک گئے تو انھوں نے کہا سردار جی تسی کمال اوہ۔ ہم ماری جا رہے تھے ...

Read More »

ہتھکڑی کی بجائے اب گلدستہ

  :  ” تحریر ” میاں محسن بلال  : ہتھکڑی لگی تھی جب نامعلوم مقام پرلایا گیا۔ پھر ہتھکڑی کھولی گئی ۔ ایک ایک کرکے اس نے سب سے سلام لیا۔ ایک شخصیت سے اسکے علاقائی لب و لہجے میں حال احوال پوچھا۔ بات کسی نتیجے کے بغیر ہی ختم ہوئی۔ اگلے روز پھر بات چیت شروع ہوئی۔ ایک اعلی ...

Read More »

سلطنت عمرانیہ کے خلاف لندن پلان

:  ” تحریر ” میاں محسن بلال  : بظاہر سب اچھا دکھتے پاکستان کے سول ملٹری تعلقات  میں جب تھوڑے سے تناو کی صورت پیدا ہوتی ہے۔ تاک میں بیٹھے سیاسی گدھ مردار کھانے کیلئے حرکت میں آجاتے ہیں۔ ساتھ ہی پیادے بھی متحرک ہوجاتے ہیں۔   امریکہ کے بعد جس شہر میں گیم پلان بنتا ہے وہ  برطانیہ کا  ...

Read More »