International

تھرڈ پاکستان ریمیٹنس سمٹ 2023 کی جھلکیاں

تھرڈ پاکستان ریمیٹنس سمٹ 2023 ملیشیا کے دارالحکومت میں اختتام پذیر ہوگیا۔ کامیاب سمٹ میں دنیا بھر کے مالیاتی اداروں نے شرکت کی۔ سمٹ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سرابراہی میں منعقد کیا گیا جس میں پاکستانی بینکوں کا اشتراک تھا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ملیشیا میں پاکستانی ہائی کمشنر سید احسن رضا شاہ تھے ، یہ ملیشیا میں تیسرا ...

Read More »

تیسری پاکستان ریمٹ سمٹ آغاز ہوگیا

اورسیز پاکستانی ،مادر وطن پاکستان کی, معیشت کو سہارا دینے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ، اوورسیز پاکستانی اور تاریک وطن کی ، وطن عزیز کی خدمات خراج تحسین پیش کرنے ، ان کی حوصلہ افزائی اور  بیرون ملک سے پاکستان قانونی طریقے سے رقم کی ترسیل کے طریقہ کار کو مزید بہتر بنانے کا عمل ...

Read More »

انس سرور نسل پرستی کے خلاف میدان میں آگئے

 سکٹاش لیبر پارٹی کے سربراہ انس سرور کا نسل پرستی کو جڑ سے اکھاڑنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نسل پرستی کے نشانہ بننے والوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ میں نہیں چاہتا کہ ہمارے بچوں کے بچے بھی نسل پرستی  سامنا کریں۔   سکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ انس سرور نے نسل پرستی کے ...

Read More »

فلسطینی بچے کنکریوں کے ساتھ ٹینکوں کا مقابلہ کر رہے ہیں، چوہدری سرور

اسکاٹ لینڈ گلاسگو میں فلسطین کی آزادی کے حق میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ،،،چیف ارگنائزر پاکستان مسلم لیگ و سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی مظاہرے میں شرکت، سابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے فلسطینی بچوں کی جراعت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی بچے ٹینکوں کا مقابلہ کنکریوں سے کر رہے ہیں۔ اسکاٹ لینڈ گلاسگو میں ...

Read More »

لیبرپارٹی کی فتح سے سیاست بدل جائے گی، چوہدری سرور

ان سائیڈ سٹوری : سابق گورنر پنجاب اور چیف آرگنائزر چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور کی جماعت کی تاریخی کامیابی, چوہدری سرور نے امید کا اظہار کرتے  ہوئے کہا کہ لیبر پارٹی کی فتح سے سکاٹش سیاست بنیادی طور پر بدل جائے گی۔ سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ رودرگلن اور ...

Read More »

مغرب میں اسلاموفوبیا اور عدم رواداری میں اضافہ ہوچکا: چوہدری سرور

سکاٹ لینڈ(ان سائیڈ سٹوری) گورنر پنجاب اور چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ سویڈن کی حکومت کا قرآن پاک جلانے کی اجازت دینا شرمناک حرکت ہے۔ ان گھناؤنی حرکتوں کے مرتکب افراد کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے۔ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مسلم کونسل کی جانب سے سکاٹ لینڈ ...

Read More »

افسر شاہی کی شاہ خرچیاں بند ہونی چاہیے: چوہدری سرور

  سابق گورنر پنجاب اور یوکے پارلیمنٹ کے پہلے مسلمان ممبر چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی بحران متقاضی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اور رہنما سیاسی انتشار کو ایک میز پر بیٹھ کر باہم گفتگو سے حل کریں۔ افسران کی شاہ خرچیاں،محل نما گھروں میں رہائش اور پروٹوکول کیلئے لاتعداد گاڑیاں مظلوم و غریب عوام پر ...

Read More »

سیکنڈ کپ کافی کمپنی کے صدر و سی ای او جم ریگس بلیو ورلڈ سٹی میں دنیا کے سب سے بلند ہارس میسکوٹس کے نیچے سیکنڈ کپ کافی کمپنی فرنچائز کا افتتاح کرنے پہنچ گئے

اسلام آباد:دنیا میں بنائے گئے پہلے ٹورسٹ سٹی  یعنی بلیو ورلڈ سٹی،چکری روڈ راولپنڈی  میں دنیا کے سب سے بلند ہارس میسکوٹس کے گراؤنڈ فلور پر  سیکنڈ کپ کافی کمپنی کی دسویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان میں پچاسویں  فرنچائز  کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں  سیکنڈ کپ کافی کمپنی  کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر جم ریگس  ...

Read More »

بلیو ورلڈ سٹی کی جانب سے بلیو ٹاؤن لاہور میں سمارٹ سٹی بلاک متعارف کروا دیا گیا

لاہور(انسائیڈ سٹوری)بی جی سی -آئی جی سی کنسورشیم اور بلیو ورلڈ سٹی  کے لاہور میں معروف رئیل اسٹیٹ منصوبے بلیو ٹاؤن میں سمارٹ سٹی بلاک متعارف کروا دیا گیا، اس حوالے سےکینال روڈ لاہور کی آسان ترین رسائی پر واقع  بلیو ٹاؤن کی سائٹ پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں  روضہ رسول ﷺ کے چابی بردار جناب ...

Read More »

معروف ترک سیریز ’’دیریلس ارتغرل‘‘ کے اہم کردار آرتک سردار وفات پا گئے

آرتک سردار کا کردار ادا کرنے والے آئبرک پکجان پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف ترک سیریز دیریلیس ارتغرل میں ارتغرل غازی کے سب سے وفادار اور رازدار آرتک سردار کا کردار ادا کرنے والے اداکارآئبرک پکجان وفات پا گئے۔ دیریلیس ارتغرل کے پروڈٰوسز مہمت بوزداغ نے اپنے ...

Read More »