Author Archives: insidestory.pk

زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام میگا مال اینڈ ریذیڈنسی کراچی میں شاندار ہائی -ٹی ایونٹ کا انعقاد

کراچی(انسائیڈ سٹوری)  پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے میگا مال اینڈ ریذیڈنسی کراچی میں ہائی-ٹی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹر سیلز ساؤتھ طحٰہ محمود، ڈائریکٹر پراجیکٹ سیلز آغا اسرار، ایسوسی ایٹ ڈائریکٹرز شعیب انیس، اصغر علی اور سلطان محمود سمیت دیگر عہدیداران  نے شرکت ...

Read More »

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اتحاد گارڈن رحیم یار خان میں میوزیکل نائٹ اورپی ایس ایل فائنل کی اسکریننگ

رحیم یار خان(انسائیڈ اسٹوری)پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی ادارے  زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اتحاد گارڈن رحیم یار خان میں تین روزہ رنگا رنگ فیملی فوڈ گالا  کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے تیسرے اور آخری روز معروف گلوکار فلک شبیر نے اپنی شاندار پرفارمنس سے شرکاء کو خوب محظوظ کیا جبکہ فیملی گالا میں پاکستان سپر لیگ ...

Read More »

زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام گلبرگ گرینز راولپنڈی –اسلام آباد میں جدید منصوبے کازانی-3 کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

راولپنڈی-اسلام آباد(انسائیڈ اسٹوری) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام نے گلبرگ گرینز  راولپنڈی-اسلام آباد کے سب سے بلند اور جدید ترین منصوبے کازانی -3 کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹر سیلز  نارتھ حسن دانش، ڈائریکٹر پراجیکٹ سیلز نارتھ خرم حسین ، سی ای او کازانی ڈویلپرز سراج ...

Read More »

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے ڈیفنس ویو اپارٹمنٹس میں فیملی گالا کا انعقاد، بڑی تعداد میں شہریوں کی شرکت

لاہور(انسائیڈ اسٹوری) پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام نے ڈیفنس ویو اپارٹمنٹس میں فیملی گالا کا انعقاد کیا، جس  میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ فیملیز کو معیاری تفریح مہیا کرنے کی غرض سے اس ایونٹ میں میجک شو، فیس پینٹنگ سمیت فوڈ کے مختلف دلکش اسٹالز بھی سجائے گئے تھے۔ آنے والے ...

Read More »

ملتان میں زمین ڈاٹ کام کے پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

ملتان)انسائیڈ اسٹوری)پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے  زمین ڈاٹ کام کی جانب سےملتان میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نےکرونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے  اپنی فیملیز کے ہمراہ کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پراپرٹی سیلز ایونٹ میں مجموعی طور پر 10 سے زائد   تعمیراتی منصوبے عوام الناس کی دلچسپی ...

Read More »

اساتذہ متوجہ ہوں: قابلیت کی قدر اور روزگار کے مواقع

  : تحریر ” لالہ صحرائی ” :  قابلیت کی قدر اور روزگار کے مواقع (سیلف اویلیوایشن اینڈ اٹس پروسپیکٹیوز) پچھلے ماہ میں ایک جہاز راں کمپنی کا کام پکڑا تھا، ان کے ایم ڈی صاحب کو میرا کام اتنا پسند آیا کہ انہوں نے ایک اچھی تنخواہ پر فل ٹائم جاب کی آفر کی ہے، جب کوئی آپ کی ...

Read More »

مشترکہ کام کی جگہ فراہم کرنے والے ادارے دفترخوان کو ای ایم پی جی نے سیڈ فنڈنگ مہیا کر دی

لاہور کی اس کمپنی کیلئے یہ ۲۰۱۸ء کی والڈ سٹی کمپنی کی سرمایہ کاری کے بعد یہ دوسری سرمایہ کاری، دفترخوان کے پاس ۳ شہروں میں ۵ مقامات پر۱۵۰۰ سے زائد پروفیشنلز موجود ہیں۔ لاہور کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی دفترخوان نے خطے کی یونی کارن کمپنی ای ایم پی جی سے سیڈ فنڈنگ حاصل کر لی ہے۔ دفترخوان مشترکہ ...

Read More »

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اسلام آباد میں سپرنگ آرچ اینڈ باکس پارک 2 کاسنگ بنیادرکھ دیا گیا

راولپنڈی-اسلام آباد( انسائیڈ اسٹوری) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام نے بحریہ ٹاؤن فیز 7  راولپنڈی-اسلام آباد میں جدید ترین منصوبے سپرنگ آرچ اینڈ باکس پارک 2کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر زمین ڈاٹ کام کے ڈائریکٹر پراجیکٹ سیلز نارتھ خرم حسین اور سی ای او پریمئیر چوائس ڈویلپرز  عمران ضیاء نے اپنی ...

Read More »

تحریک عدم اعتماد اور بلبل صحرا

:  ”  تحریر ”  میاں محسن بلال  : یہ 3  نومبر2013 کا  واقعہ ہے۔ پاک و ہند کی معروف لوک  گلوکارہ جو بلبل صحرا بھی کہلائیں ” ریشماں ”  کینسر میں مبتلا تھیں انتقال کر گئیں، ان کی نماز جنازہ شاہدرہ کے قریب ان کے آبائی گھر کے نزدیک واقع علی پارک میں ادا کی جانی تھی۔ ہم گلبرگ اپنے ...

Read More »

معروف ترک سیریز ’’دیریلس ارتغرل‘‘ کے اہم کردار آرتک سردار وفات پا گئے

آرتک سردار کا کردار ادا کرنے والے آئبرک پکجان پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف ترک سیریز دیریلیس ارتغرل میں ارتغرل غازی کے سب سے وفادار اور رازدار آرتک سردار کا کردار ادا کرنے والے اداکارآئبرک پکجان وفات پا گئے۔ دیریلیس ارتغرل کے پروڈٰوسز مہمت بوزداغ نے اپنے ...

Read More »