Author Archives: insidestory.pk

کر پٹ عناصر شفاف، دیانتدار اور ایماندار وزیراعظم عمران خان کے سامنے بے بسی کی تصویر بن چکے ہیں:عثمان بزدار

لاہور15 نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا آغاز بھی مایوس رہا اور انجام بھی انتہائی مایوس کن نظرآ رہاہے۔ عوام میں پذیرائی نہ ملنے پر اپوزیشن کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیئے۔ اپوزیشن نے شروع دن سے منفی سیاست کر کے اپنی رہی سہی ساکھ ختم کر لی ہے۔ کر پٹ عناصر شفاف، دیانتدار ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا باغبانپورہ میں بچی کے اغوا اور قتل کے واقعہ کا نوٹس، سی سی پی او سے رپورٹ طلب، ملزمان کی گرفتاری کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں اغوا کے بعد 7 سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ افسوسناک واقعہ میں ملوث ملزمان کو ...

Read More »

جاتی امراء کی کنیزیں اور بنی گالا کا مسخرہ

: انسائیڈ اسٹوری :  پاکستان کی سیاست میں حذب مخالف کا جواب دلیل سے دینے کی بجائے مختلف القابات سے نوازنے کی رسم چل نکلی ہے۔ وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق تو فیاض الحسن چوہان ہی کو کاٹ گئی ہیں۔ انکی نظر مریم نواز راج کماری ہیں۔ مریم اورنگ زیب،اعظمی بخاری اور دیگر لیگی خواتین ...

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداران ایکشن، تربت سے واپسی پر رات گئے ملتان شہر کا نجی گاڑی میں بغیر پروٹوکول دورہ

لاہور14 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تربت سے واپسی پر رات گئے ملتان شہر کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صبح نشتر ہسپتال ملتان کا بھی بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا -وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پرائیویٹ گاڑی میں شہر کا دورہ کیا اور صبح بھی نجی گاڑی میں اچانک ہسپتال پہنچے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دوروں سے انتظامیہ اور پولیس حکام مکمل لاعلم رہے- وزیراعلیٰ نے ملتان میں صفائی ...

Read More »

بھارت کا نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت اور بزدلانہ فعل ہے:عثمان بزدار

لاہور14 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادیوں پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے-وزیراعلی عثمان بزدار نے بھارتی فائرنگ سے4شہریوں اور ایک جوان کی شہادت پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیاہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے زخمی شہریوں اور جوانوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے- ...

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی دیوالی کے تہوار پرپاکستان میں مقیم ہندو برادری کو مبارکباد

لاہور14نومبر:وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے دیوالی کے تہوار پرپاکستان میں مقیم ہندو برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کی خوشیوں میں شریک ہیں۔ تہواروں میں شرکت پنجاب کی روایت اور ثقافت کا حصہ ہے۔ہندو اور دیگر اقلیتوں کو پنجاب میں یکساں حقوق حاصل ہیں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ ہندو اور دیگر اقلیتی برادریوں کو تعلیم کیلئے مساوی مواقع ...

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر اظہارتعزیت

لاہور13نومبر: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوارخاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ  اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل ...

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ذیابیطس کے بارے میں آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

لاہور13نومبر: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ غیر صحت رویے ذیابیطس کے مرض میں پھیلاؤ کا باعث بنتے ہیں۔ذیابیطس کی بروقت تشخیص نہ ہونے کے باعث دیگر پیچیدگیاں بھی جنم لیتی ہیں۔ سادہ طرز زندگی ذیابیطس سے بچاؤ کا ضامن ہے۔متوازن غذا، واک اور پرہیز سے ذیابیطس سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ عوام میں ذیابیطس سے بچاؤ ...

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی اینڈ مانیٹرنگ بورڈ کا 5واں اجلاس

لاہور13نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی اینڈ مانیٹرنگ بورڈ کا 5واں اجلاس منعقد ہوا،جس میں وہاڑی ملتان روڈ اور گجرات جلالپور جٹاں روڈ کو دو رویہ کرنے کے منصوبو ں کی منظوری دی گئی-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ وہاڑی ملتان روڈکو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت دو رویہ کیا جائے گا اور ...

Read More »

پاپڑ والا اور کباڑی کے بعد دودھ والا گوالہ بھی سامنے آگیا

: انسائیڈ اسٹوری : شہباز شریف منی لانڈرنگ انکوائری کیس پاپڑ والا ، کباڑی، چپڑاسی کے بعد دودھ والا گوالہ بھی سامنے آگیا۔ پتوکی کے دودھ فروش کے اکاؤنٹس سے 1 لاکھ 63 ہزار سے زائد ڈالر سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئے ۔  شہباز شریف فیملی منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ایک اور ...

Read More »