مریم’ نانی ‘ ہوگئی لیکن میرے لئے ابھی ‘ بچی ‘ ہے۔ عمران خان

Spread the love

: انسائیڈ اسٹوری :

وزیراعظم عمران خان نے بلاول بھٹو اور مریم نواز کو بچے قراردیا۔ اسلام آباد میں ٹائیگرفورس کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے دونوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔  عمران خان نے کہا کہ گوجرانوالہ ایم ڈی ایم کے جلسے میں دو بچوں نے تقاریر کیں۔ جنکو وہ جواب نہیں دینگے۔ تاہم بعد میں عمران خان نے نام نہ لئے بغیر یہ کہا کہ ان میں سے ایک ‘ نانی ‘ بن چکی ہے مگر میرے لئے ابھی بچی ہے۔ ساتھ میں انھوں نے یہ بھی کہا کہ دونوں اپنے باپوں کی حرام کی کمائی کھا رہے ہیں۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*