وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھنے والے گیٹ نمبر 4 سے گزر کر گئے. اعجاز الحق

Spread the love

 

:انسائیڈسٹوری:

شیخ رشید کے بعد جنرل محمد ضیاء الحق شہید کے فرزند اعجاز الحق نے بھی گیٹ نمبر 4 کی افادیت اور اہمیت بیان کردی ہے.

سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ ڈیلی پاکستان کے وی لاگر یاسر شامی کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے دلچسپ بات بتائی.

Siasatdan GHQ k bahir line bana kar keu kharray rehtay hain? Javed Hashmi ki awaz mei General Zia ul Haq k betay se Yasir Shami ka khasoosi interview

Posted by Daily Pakistan on Wednesday, October 14, 2020

  • No items.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*