آصف زرداری اور شہباز شریف نے ارطغرل ڈرامے کی یاد تازہ کردی

Spread the love

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی کراچی میں پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات۔ شہباز شریف سابق صدر کو ملنے انکی رہائش گاہ پہنچے تو آصف علی زرداری نے آگے بڑھ کر انکا استقبال کیا اور سینے پر دونوں رہنماوں نے ہاتھ رکھا۔

asif Zardari and Shehbaz sharif meeting

#AsifZardari #ShehbazSharif #Karachi

Posted by MB WebNews.Pk on Wednesday, September 2, 2020

شہباز شریف مسلم لیگ ن کے وفد کے ہمراہ کراچی میں بارشوں کی وجہ سے حالیہ ہونے والی تباہی پر کراچی کے ایک روزہ دورہ پر پہنچے۔ جہاں وہ سابق صدر آصف زرادی کی تیمارداری کیلئے انکی رہائش گاہ پہنچے۔سابق صدر نے بلاول بھٹو اور دیگر پارٹی رہنماوں کے ہمراہ انکا استقبال کیا۔ آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو آگے بڑھ کر استقبال کیا۔ سیاسی حلقوں میں دونوں اپوزیشن رہنماوں کے درمیان وفود کی سطح پر اس ملاقات کو انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*