میر تقی میر نے کہا تھا کہ
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گل ہی نا جانے باغ تو سارا جانے ہے
کچھ ایسا ہی اس وقت پیش آیا جب ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے۔ صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ مریم نواز کو دوبارہ طلب کرینگے جس پر انھوں نے کہا دیکھتے ہیں۔
کون باجوہ…. 🙃
Posted by MB WebNews.Pk on Wednesday, September 2, 2020
ڈی جی نیب کا کلپ سوشل میڈیا پر وائر ہوا اس میں دلچسپ پہلو یہ تھا کہ جب ان سے صحافی نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر اور اب چئیرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کے اثاثوں بارے سوال کیا۔ تو شہزاد سلیم نے جواب دیا کہ ‘کون باجوہ؟’