بزدار سائیں اتنے بھی بھولے نہیں سب جانتے ہیں

Spread the love

معروف تجزیہ کار اور کالم نگار ارشاد بھٹی نے اپنے کالم میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے اپنی ملاقات کا احوال لکھا ہے۔ جس میں بتایا ہے کہ ‘ واہ سائیں واہ’ انکے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ بزدار سائیں اتنے بھولے اور سادہ نہیں بلکہ  سب جانتے ہیں۔ انکو بیوروکریسی کی ہر واردات کا علم ہے۔ ہر آفیسر  بارے بھی جانتے ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ وہ سادہ اور کم گو ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*