زبیر لیکس کے بعد حریم لیکس کی بازگشت

Spread the love

 

: ان سائیڈ سٹوری : 

سابق گورنر سندھ  زبیر عمر کی متنازعہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جس کے بعد بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ کچھ کا خیال ہے کہ زبیر لیکس کے بعد حریم لیکس بھی مارکیٹ میں آسکتی ہے۔ 

ویڈیو کے بعد ایک طبقے کی سوچ یہ بھی ہے کہ اگلا انتخاب کارکردگی،نااہلی یا خدمت کی بنیاد پر نہیں بلکہ ویڈیوزکی بنیاد پر ہوگا۔
جس جماعت کی جتنی زیادہ ویڈیوز ہونگی اور پرفارمنس منفرد ہوگی “اوسکر” اسی کو
ملے گا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*