اعلی شخصیت کی مداخلت: گورنر پنجاب کا استعفی موخر

Spread the love

: ان سائیڈ سٹوری :

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے استعفی کا معاملہ ٹھپ ہوگیا۔ اعلی شخصیت کی مداخلت اور اہم پیغام پر یہ سب کچھ ہوا۔

سماء ٹی وی سے وابستہ صحافی میاں محسن بلال کی خبر کے معاملہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کو پیغام دیا گیا ہے کہ وہ سیاسی معاملات سمیت سفارتی معاملات میں بھی اپنا کردار ادا کریں۔

https://www.facebook.com/mohain.bilal/posts/1196636297516646?notif_id=1632405816889156&notif_t=feedback_reaction_generic&ref=notif

یہ سب کچھ ایک اعلی شخصیت کی وجہ سے ہوا۔ پچھلے دنوں گورنر پنجاب چوہدری سرور کے استعفی کے بات چل رہی تھی اور خبریں سامنے آئیں تھی کہ وزیر اعظم عمران خان ان سے ناراض ہیں اور استعفی بھی طلب کیا گیا ہے۔

تاہم گزشتہ روز گورنر پنجاب نے پریس کانفرنس کے دوران اسکی تردید کی۔

دوسری جانب جی ایس پی پلس کے سلسلہ میں وہ یورپ کا دورہ بھی کرینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*