واقعی طالبان کی سرپرست آئی ایس آئی تھی؟

Spread the love

: انسائیڈ سٹوری :

طالبان کے بانی ملا محمد عمر نے  30 مارچ 1996 کو قندھار میں افغان علماء کے عموی شوری کے بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ یہ اجتماع 4 دن تک جاری رہا، اسی جلسے میں تحریک طالبان افغانستان کے  امیر ملا محمد عمر کو امیر المومنین کا خطاب بھی دیا گیا۔ 

جلسے کے چوتھے روز ملا محمد عمر سٹیج پر آئے اور اپنا تاریخی خطاب کیا۔ ملا محمد عمر کے مخاطب علماء تھے۔ 

طالبان کے وجود میں آنے کے پیچھے کیا اسباق اور محرکات تھے اور انکو کہاں سے مدد اور تعاون ملا وہ بھی انھوں نے بتایا۔ اس پر مبنی یہ ویڈیو ہے۔ ملا عمر مجاہد کا یہ خطاب کئی سالوں تک چھپایا بھی جاتا رہا۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*