گگو گھوڑا: پنجاب ویژن 2021 ، بزدار کی انوکھی تشہیر

Spread the love

: انسائیڈ سٹوری :

وزیر اعظم عمران خان نے وزیرا علی پنجاب عثمان بزدار کی تعریف کی اور یہ کہا کہ عثمان بزدار اتنا اچھا کام کر رہے ہیں لیکن کسی کو ںظر نہیں آرہا۔ اس کے بعد یہ بات سامنے آَئی کہ بزدار سادگی پسند ہیں اور پرانے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف جسکو وہ شوباز شریف کہتے ہیں کی طرح اپنی تشہیر نہیں کرتے۔

لیکن اب ساری کثریں نکال دی گئی ہیں۔ بزدار کی تشہیر پر کروڑوں روپے کے اشتہار لگوائے جا رہے ہیں۔ اسکو ویژن پنجاب 2021 کا نام دیا گیا ہے۔ مگر دلچسپ پہلو یہ ہے اشتہاری مہم میں علامت گگو گھوڑے کو بنایا گیا ہے۔ گگوگھوڑے کے بارے میں عام تاثر یہی ہے کہ جو کام نہیں  کرتا اسکو ‘ گگو گھوڑا ‘ بلایا جایا ہے۔ مکمل ویڈیو دیکھئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*