جہانگیر ترین نے عمران خان کو دھوکہ دیا۔ چوہدری پرویز الہی

Spread the love

: انسائید سٹوری :

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی جہانگیر ترین کے خلاف بول پڑے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین پر اعتبار کیا لیکن انھوں انکو دھوکہ دیا۔۔ 

چوہدری پرویز الہی نے یہ بات جی این این ٹی وی کے پروگرام فیس ٹو فیس میں میزبان عائشہ بخش کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ 

جہانگیر ترین بارے انکا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے انکو ڈپٹی وزیراعظم جیسے اختیارات دیئے، لیکن  بدلے میں جہانگیر ترین نے اپنے اختیارات کا ناجائزاستعمال کیا۔ جسکا عمران خان کو دکھ ہوا۔ ترین کے غلط فیصلوں سے تحریک انصاف کو بطور پارٹی بھی نقصان اٹھانا پڑا۔ 

چوہدری پرویز الہی نے یہ بھی کہا کہ  ہم کو پتہ جہاز کیسے اڑتا ہے۔ الیکشن کے بعد جہاز کن کی وجہ سے جا رہاتھا۔ مجھے سب کا علم ہے کہ کس کا کتنا سیاسی پیچا یا سیاسی اڑان  ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*