دنیا نے ذبیح اللہ مجاہد کا چہرہ دیکھ لیا

Spread the love

: انسائیڈ اسٹوری: 

دنیا نے بالاخر ذبیح اللہ مجاہد کا چہرہ دیکھ لیا۔ طالبان نمائندے کے طور پر دنیا بھر کے میڈیا سے رابطے میں رہنے والے ذبیح اللہ مجاہد کابل میں سامنے آ گئے۔اس سے قبل ذبیح اللہ مجاہد کبھی سامنے نہیں آئے تھے، ان کی کوئی تصویر یا ۔

.ویڈیو دستیاب نہیں تھی

 کابل میں پہلی پریس کانفرنس سے خطاب  سے قبل ذبیح اللہ مجاہد کبھی سامنے نہیں آئے تھے، ان کی کوئی تصویر یا ۔ویڈیو دستیاب نہیں تھی۔

انسائیڈ اسٹوری زرائع کے مطابق جلد ہی طالبان آپریشنل کمانڈر اور فوجی کمیشن کے  سربراہ  اور امیر طالبان ملا محمد عمر مجاہد مرحوم کے فرزند ملا یعقوب اور موجودہ امیر طالبان

 ہیبت اللہ اخونزادہ بھی مناسب وقت پر منظر عام پر آکر افغان عوام سے خطاب کرینگے اور امارت اسلامیہ افغانستان نظام بارے آگاہ کرینگے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*