لبیک کے کارکن نے رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑ دیا۔

Spread the love

: انسائیڈ اسٹوری : 

شاہی قلعہ لاہور میں نصب مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو توڑ دیا گیا۔ لبیک کے کارکن نے مجسمے کو ہتھوڑے سے توڑا۔ تاہم پولیس کے مطابق اسکی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مکمل ویڈیو کے لئے لنک اوپن کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*