ملتان جلسہ: مریم کنفیوژ رہی جبکہ آصفہ بھٹو چھائی رہی

Spread the love

 

: انسائیڈ اسٹوری :

ملتان میں پی ڈی ایم نے کامیاب جلسہ کیا۔جس کا سارا کریڈٹ عمرانی مشیروں کو جاتا ہے۔ جلسی کو جلسے میں بدل دیا۔ اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے دیاجاتا تو شاید اتنا بڑا نہ ہوتا۔ تین روز تک ملتان کیا ہوتا رہا اسکی مکمل اندرونی کہانی اس ویڈیو میں۔۔۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*