: انسائیڈ اسٹوری :
جاتی امرا میں صحافیوں سے گفتگو میں #مریم_نواز نے مزید انکشاف کردیا۔ کہتی ہیں کہ چوہا کا بچا کھانا دیا گیا۔ انکو گالیاں دی گئیں۔ ‘ کتیہ ‘ تک کے الفاظ کا انکے لئے چناو کیا گیا۔ عسکری قیادت کو بھی انھوں نے واضح جواب دیا۔ ملاقات کی مکمل اندرونی کہانی۔