فرانس ‘ ابلیس کی مجلس شوری ‘ کا رکن

Spread the love

: انسائیڈ اسٹوری : 

ڈاکٹر ضیاء الرحمن پنجاب یونیورسٹی شعبہ اردو اورینٹل کالج میں استاد ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ فرانس جس طرح کی حرکتیں کرتا ہے اسکا ذکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی نظم ‘ ابلیس کی مجلس شوری ‘ میں ملتا ہے۔ آج کا ابلیس امریکہ کو سمجھ لیجئے فرانس اور برطانیہ اسکے رکن ہیں۔ مزید انھوں نے کیا کہا جانئے اس ویڈیو میں 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*