مولانا خادم رضوی کی گرفتاری فوٹیج منظر عام پر

Spread the love

تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کو اشتعال انگیز تقریر اور مال روڈ پر ریلی نکالنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کی بھاری نفری نے سبزہ زار میں موجود مولانا خادم رضوی کے گھر گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا۔ جہاں پر کارکنان کی جانب سے مذمت بھی دیکھنے میں آئی۔  تاہم پولیس نے انکو گرفتار کرلیا۔ جس کے بعد خادم رضوی کے چاہنے والوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بھی چلایا جارہا ہے۔ جبکہ گرفتاری کے دوران کے مناظر بھی سامنے آگئے ہیں۔

#KhadimRizvi

مولانا خادم حسین رضوی گرفتار

Posted by MB WebNews.Pk on Saturday, September 5, 2020

https://www.facebook.com/mbwebnewspk/videos/335056267647823

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*