مولانا خادم رضوی کی احتجاج کی کال ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

Spread the love

فرانس میں ایک مرتبہ پھر خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کی گئی ۔جس کا تمام فرزندانے اسلام کی جانب سے ردعمل سامنے آرہا ہے۔ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم رضوی کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ جو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا خادم رضوی کی جانب سے جمعۃ المبارک کے روز داتا دربار سے پنجاب اسمبلی تک ریلی نکالی جائے گی اور آئندہ کا لائحہ عمل بھی پیش کیا جائے گا۔ مولانا خادم رضوی حکومت پاک

ستان سے مطالبہ کیا ہے کہ فرانس کی اس گستاخانہ حرکت کا جواب دیا جائے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

دوسری جانب سوشل میڈیا پر مختلف ٹرینڈز بھی چل رہے ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر #TLPMarchAgainstBlasphemers

کے ہیچ ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ بھی چلایا جارہا ہے۔ جو اس وقت ٹاپ ٹرینڈ ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*