ترکی،سعودیہ اور ایران کی چپقلش مسلم امہ کیلئے خطرہ،پاک فوج امید کی کرن

Spread the love

پروفیسر غازی محمد عبداللہ جامعہ پنجاب لاہور میں تاریخ کے استاد ہیں۔ اقوام عالم میں افواج کا کردارسمیت ان سے مسلم ممالک خاص طور پر سعودیہ عرب،ترکی اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تفصیلی انٹرویو کیا گیا۔ جس پر انھوں نے کہا کہ افواج پاکستان میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ مسلم امہ کو متحد کرسکے۔ مکمل انٹرویو کیلئے لنک پر کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*