Tag Archives: asif zardari

عمران خان نے ملک ریاض کو بھی بلیک میل کیا: سجاد باجوہ

سابق حکومت میں شوگر انکوائری کمیشن سے ہٹائے جانے والے ایف آئی اے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد باجوہ نے ان سائیڈ سٹوری سے خصوصی گفتگو میں  انکشاف کیا ہے کہ  وزیراعظم عمران خان بہت شاطر اور چالاک ہیں۔ ملک ریاض سارے جہاں کو بلیک میل کرتا رہا خان صاحب اسکو بھی بلیک میل کر گئے۔ توشہ خانہ کیس میں چئیرمین ...

Read More »

تحریک عدم اعتماد اور بلبل صحرا

:  ”  تحریر ”  میاں محسن بلال  : یہ 3  نومبر2013 کا  واقعہ ہے۔ پاک و ہند کی معروف لوک  گلوکارہ جو بلبل صحرا بھی کہلائیں ” ریشماں ”  کینسر میں مبتلا تھیں انتقال کر گئیں، ان کی نماز جنازہ شاہدرہ کے قریب ان کے آبائی گھر کے نزدیک واقع علی پارک میں ادا کی جانی تھی۔ ہم گلبرگ اپنے ...

Read More »

سب کو فیس سیونگ دینے کا منصوبہ؟

: تحریر ” میاں محسن بلال ” : اپوزیشن کے خلاف نیب کی کاروائیوں کے بعد ملکی سیاست میں اب نیا بھونچال آنے والا ہے۔ یہ ایک اور منصوبے کا اسکرپٹ ہے۔ بھونچال کی وجہ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے کچھ فیصلہ ہوسکتے ہیں۔ جنکی زد میں تحریک انصاف آئے گی۔ کچھ خیرخواہوں نے پی ٹی آئی کے  چند ...

Read More »

خواجہ سعد رفیق: ڈیٹ اسٹیٹ کے پیغام رساں؟

:  ”  تحریر ”  میاں محسن بلال  : نام مرزا اسد اللہ خان غالب۔ مشہور غزل کا اک شعر بَک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کی خطابت بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ جب بولتے ہیں تو سماں باندھ دیتے ہیں۔ پاکستان میں اس وقت موجودہ جتنے بھی ...

Read More »

سب کٹھ پتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی رات

:  ” تحریر ” میاں محسن بلال  :  گناہوں کا کفارہ ہوتا ہے۔  شریکے کا منہ بند کرنا بھی ہوتا ہے اور کچھ اپنی ساکھ کی بحالی بھی ہوتی ہے۔ ہائیبرڈ نظام کا تجربہ سیاسی محاذ پر تو کامیاب رہا لیکن معاشی اور گورننس کے محاذ پر پٹ کے رہ گیا۔ چند بڑے جنکی ذمہ داری صرف منصوبہ سازی  کرنا ...

Read More »

ایک اور سیاسی بساط،،، قبل ازوقت انتخابات

  :  ‘ تحریر ‘ میاں محسن بلال  : شطرنج دنیا کا ایسا انوکھا کھیل ہے، جسکے ہر خانے میں لامحالہ چالوں کی گنجائش رہتی ہے،64 خانوں کی بساط پر کی جانے والی ایک پیش قدمی، چال چلنے کے لاکھوں مواقع پیدا کرتی ہے۔ دونوں جانب سے بہترین چالوں کے باوجود ،، کبھی کبھار یوں بھی ہو سکتا ہے کہ ...

Read More »

نواز شریف اور عمران خان ایک پیج پر

: انسائیڈ سٹوری :  مریم نواز کو شیشے میں اتارا جا چکا تھا۔ ڈیل آخری مراحل میں تھی۔ سب کچھ ایک زرداری سب پہ بھاری اور پراسرار کردار کے لکھے اسکرپٹ کے مطابق ہو رہا تھا۔ ضمنی انتخابات میں شرکت بھی پی ڈی ایم نے کرلی۔ انتخابات میں تحریک انصاف کو منہ کی کھانا پڑی۔ عمران خان پر دباو بڑھا۔ ...

Read More »

مریم کا بلاول کو جواب،نواز کی بیٹی ہوں، زرداری ۔۔۔ کی نہیں

: انسائیڈ سٹوری :  مریم نواز کو 26 مارچ کو نیب لاہور کی جانب سے طلب کیا گیا۔ جس پر قبل از وقت گرفتاری کیلئے  وہ  پہلے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی عدالت میں پیش ہوئیں اور عدالت سے درخواست ضمانت پر آج ہی سماعت کی استدعا کی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر کی ...

Read More »

پیپلزپارٹی کا ‘ شہباز شریف ‘ زرداری

  : انسائیڈ اسٹوری : عمران خان کا دھرنا جاری تھا۔  خبر آئی کہ ایمپائر غصے میں ہے۔ کسی وقت بھی  انہونی ہوسکتی ہے۔ کیونکہ پنڈولم سمجھ کر ایمپائر کو بجایا جارہا تھا۔ عمران خان خاموش ہوتے تو دوسرے کنٹینر سے ڈاکٹر طاہرالقادری شروع ہوجاتے۔ جب یہ دونوں خاموش ہوجاتے تو اقتدار کے ایوانوں سے اس وقت کے وزیر اعظم ...

Read More »

ان ہاؤس اور کھیل ختم ۔۔۔؟

: تحریر: میاں محسن بلال  قومی اسمبلی کے 342 کے ایوان میں اس وقت تحریک انصاف کےپاس 156 ارکان ہیں۔ ن لیگ کے 83، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے 54، آزاد امیدوار 4، متحدہ مجلس عمل کے 15، مسلم لیگ ق کے 5، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 7، گریںڈ ڈیموکریٹک الائنس کے 3، بلوچستان نیشنل پارٹی کے 4، بلوچستان عوامی ...

Read More »