: انسائیڈ اسٹوری :
نے پاکستان میں نیا محاذ کھول دیا ۔ مسلکی فسادات کو ہوا دینے کیساتھ سوشل میڈیا پر پاکستان مخالفRAW بھارتی ایجنسی
ٹرینڈ بھی چلائے جارہے ہیں۔ نوازشریف،مریم نواز کا ریاست مخالف بیانیہ معاملات بگاڑ رہا ہے۔ کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں پیپلزپارٹی کا کتنا ہاتھ ہے۔ چند حقائق اس ویڈیو میں۔