وزیراعظم عمران خان کے مشیر طاہر اشرفی صحافی پر بھڑک اٹھے۔

Spread the love

ہم نیوز سے وابستہ صحافی میاں محسن بلال نے پریس کانفرنس کے دوران  وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی کو سوال کیا کہ آپ کے بارے تاثر یہ ہے کہ کسی بات کا یقین نہ کیا جائے اور جس طبقے کی آپ نمائندگی کرتے ہیں اسکے جیدعلما آپ کیساتھ نہیں بیٹھتے جبکہ ہر حکومت کا آپ حصہ بن جاتے ہیں۔ اس پر وہ آگ بگولہ ہوگئے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*