کیٹلن جان سٹون کا شمار دنیا کے بدمعاش ترین صحافیوں میں ہوتا ہے۔ کہنے کو اک خاتون ہیں۔ شوہر اور دو بچوں کے ہمراہ آسٹریلیا میں مقیم ہیں۔ وہ سیاست،معاشیات،میڈیا ،حقوق نسواں اور شعور میں لکھتی ہیں۔ انکی شاعری کی
“Woke: A Field Guide For Utopia Preppers.”
کے عنوان سے شائع ہوچکی ہے جس میں گوریلا طرز کی علامتوں کا استعمال ملتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انھوں نے جو ون لائنر تحریر کیا ہے اس کے مطابق وہ کسی بھی وہم کے خاتمے کیلئے لکھتی ہیں۔
https://medium.com/@caityjohnstone/debunking-all-the-assange-smears-a549fd677cac
A reminder:
'Have you ever noticed how whenever someone inconveniences the dominant western power structure, the entire political/media class rapidly becomes very, very interested in letting us know how evil and disgusting that person is?'https://t.co/W4WtgbRjfE
— Media Lens (@medialens) September 7, 2020