بختاور بھٹو اور انکے منگیتر کی منگنی پر سادگی کی مثال قائم

Spread the love

 

: انسائیڈ اسٹوری :

بختاور بھٹو زرداری اور انکے منگیتر محمود چوہدری کی بلاول ہاوس کراچی میں منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دونوں نے سادہ مگر روایتی لباس زیب تن کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*