: انسائیڈ اسٹوری :
وزیر اعظم عمران خان کے بعد مریم نواز پاکستان کی دوسری سیاسی لیڈر ہیں جن کے جلسے جلسوں میں لوگ اکٹھے ہوجاتے ہیں ۔ دونوں رہنماوں کی ٹی وی ریٹنگ بھی بہت زیادہ ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی کافی مداخین ہیں۔ جبکہ انکی تصاویر پر بھی ہزاروں لائیکس فوری آنا شروع ہوجاتی ہیں۔، انسائیڈ اسٹوری کی جانب سے مریم نواز کی 10 دلکش اور دلفریب تصاویر کا انتخاب کیا گیا ہے۔