شیخ رشید مچھلی پکڑنے میں ناکام

Spread the love

: ان سائیڈ سٹوری :

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

شیخ رشید احمد اتوار چھٹی کا روز اپنے فارم ہاوس میں پرسکون ماحول میں گزارتے نظر آئے۔ 

تصویر میں مچھلی پکڑتے دکھائی دیئے تاہم مچھلی تو نظر نہیں آئی لیکن مچھلی فارم میں بطخیں ان سے ضرور متاثر ہوئیں۔ شیخ صاحب نے انکو کیسے رام کیا ویڈیو دیکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*