پاکستان کھڑا ہوتا ہے،بھارتی خاتون اینکر ہنسی نہ روک پائی

Spread the love

: انسائیڈ سٹوری :

طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد انڈین میڈیا میں طوفان بھرپا ہے۔ وہ کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہا پاکستان کو تنقید کرنے کے حوالے سے۔ آج کل پاکستانی تجزیہ کار کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ جس میں انڈین خاتون اینکر طعنہ کہتی ہے کہ پاکستان چین میں مسلمانوں پر ظلم ہونے کے معاملے پر لیٹ جاتا ہے۔ جس پر یہ دلچپست جواب سنیں۔

https://www.facebook.com/MohsinBilal85/videos/374909267451356

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*