بچوں کا وزیر اعظم شفقت محمود

Spread the love

: انسائیڈ اسٹوری :

چھٹیوں کا اعلان کیا ہوا طلبا نے خوشی کی انتہا کردی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو ‘ بچوں کا وزیر اعظم ‘ قرار دیا اور دل کی گہرائی سے دعائیں دے رہے ہیں۔ جسکی اک جھلک اس ویڈیو میں دیکھی جاسکتی ہے۔

 

شفقت محمود کی پذیرائی کا سلسلہ سوشل میڈیا پر یہی نہیں روکا۔ بلکہ انکے حق میں جامعات اور کالجز کے طلبا نے نعرے بھی لگائے۔ جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*