جاتی امراء کی کنیزیں اور بنی گالا کا مسخرہ

Spread the love

: انسائیڈ اسٹوری : 

پاکستان کی سیاست میں حذب مخالف کا جواب دلیل سے دینے کی بجائے مختلف القابات سے نوازنے کی رسم چل نکلی ہے۔ وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق تو فیاض الحسن چوہان ہی کو کاٹ گئی ہیں۔ انکی نظر مریم نواز راج کماری ہیں۔ مریم اورنگ زیب،اعظمی بخاری اور دیگر لیگی خواتین کنیزیں ہیں۔ باقی تفصیل اس ویڈیو میں۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*