بغاوت کی سزا ‘ گولی ‘ شہباز گل نے صحافی کو سزا تجویز کی

Spread the love

 

: انسائیڈ اسٹوری : 

سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بیان پر اٹھنے والا طوفان تھم نہیں رہا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے تو گدھا اور باولا تک کے القابات سے نواز دیا۔ جب صحافی میاں محسن بلال نے #بانوقدسیہ کے ناول #راجاگدھ کا حوالہ دیتے ہوئے سوال #ایازصادق متعلق سوال کیا تو الٹا صحافی ہی کو سزا تجویز کردی۔ جانئیے انھوں نے کیا کہا۔۔۔؟ 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*