کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کیسے ہوئی؟ فوٹیج منظر عام پر

Spread the love

: انسائیڈ اسٹوری : 

مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن ر صفدر کے ہمراہ کراچی کے ایک ہوٹل میں تھیں کہ پولیس نے صبح چھاپہ مارا کمرے میں۔ پولیس کا آپریشن 46 منٹ تک جاری رہا۔ چھاپے اور گرفتاری کی فوٹیج منظر عام پر آئی۔ ویڈیو میں میں پولیس اہکاروں سمیت سادہ وردی میں افراد دیکھے جاسکتے ہیں۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*