ہم نیوز سے وابستہ صحافی میاں محسن بلال نے پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی کو سوال کیا کہ آپ کے بارے تاثر یہ ہے کہ کسی بات کا یقین نہ کیا جائے اور جس طبقے کی آپ نمائندگی کرتے ہیں اسکے جیدعلما آپ کیساتھ نہیں بیٹھتے جبکہ ہر حکومت کا آپ حصہ بن جاتے ہیں۔ اس پر وہ آگ بگولہ ہوگئے۔