لولوسر جھیل: جہاں محبت جاگ اٹھتی ہے

Spread the love

 

لولوسر جھیل مانسہرہ سے 350 سو کلومیٹر دور واقع ہے، ناران چلاس روڈ پر 3353 میٹر بلندی پر واقع لولوسر جھیل ناران کے قصبے سے ایک گھنٹے کی مسافت پر وادیٔ کاغان اور کوہستان کی سرحد پر واقع ہے۔

لولوسر دراصل اونچی پہاڑیوں اور جھیل کے مجموعے کا نام ہے, سیاح لولوسر جھیل دیکھنے ضرور آتے ہیں اور غضب ناک دریائے کنہار میں پانی کا بڑا ذریعہ لولوسر جھیل ہی ہے۔ جھیل کا پانی شیشے کی طرح صاف ہے اور لولوسر کی برف سے ڈھکی پہاڑیوں کا عکس جب جھیل کے صاف پانی میں نظر آتا ہے تو دیکھنے والوں کے دل    موہ لیتا ہے یہ ایک قابل دید نظارہ ہوتا ہے۔ یہ وی لاگ لولوسر کی اسی خوبصورتی اور سیاحوں پر بنایا گیا ہے۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*