ویکی لیکس کے جولین اسانش بارے 31 سوالات

Spread the love

کیٹلن جان سٹون کا شمار دنیا کے بدمعاش ترین صحافیوں میں ہوتا ہے۔ کہنے کو اک خاتون ہیں۔ شوہر اور دو بچوں کے ہمراہ آسٹریلیا میں مقیم ہیں۔ وہ  سیاست،معاشیات،میڈیا   ،حقوق نسواں اور شعور میں لکھتی ہیں۔ انکی شاعری کی

“Woke: A Field Guide For Utopia Preppers.”

کے عنوان سے شائع ہوچکی ہے جس میں گوریلا طرز کی علامتوں کا استعمال ملتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انھوں نے جو ون لائنر تحریر کیا ہے اس کے مطابق وہ کسی بھی وہم کے خاتمے کیلئے لکھتی ہیں۔

https://medium.com/@caityjohnstone/debunking-all-the-assange-smears-a549fd677cac

حفیہ راز افشاں کرنے والی ویب سائٹ ویکی لیکس کے بانی جولین اسانش بارے آج کل لکھ رہی ہیں۔ حال میں انکو ایک اور آرٹیکل شائع ہوا ہے۔ جس جولین کے بارے 31 سوالات انھوں نے اٹھائے ہیں۔ بتایا ہے کہ کسی کی ساکھ کو متاثر کرنا اصل میں مارنے ہی کے مترادف ہے۔ اسانش کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔ کیونکہ سچ لکھنے والے،سچ دکھانے والا کسی صورت میں کرپٹ ریاستوں اور انکے حکمرانوں کو گوارہ نہیں۔ کردارکشی کیلئے کارپوریٹ میڈیا کا بھی سہارا لیا جاتا ہے۔ جولین اسانش کی کردار کشی بھی اس تناظر میں کی جارہی ہے۔

کیٹلن جان اسٹون نے جو 31 سوالات اٹھائے ہیں اس کے جوابات بھی دیئے ہیں کہ آخر کار وجوہات کیا ہیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*