ارطغرل ڈرامے کے دنیا بھر میں چرچے کے بعد طالبان کے سابق امیر ملا محمد عمر کے کردار بارے بھی ڈرامہ بننے کی بازگشت ہے۔ ملا محمد عمر افغانستان کے مختصر دور میں امن و امان قائم ہوگیا۔ انصاف کی بلادستی ہوئی۔ پاکستان کے سینئر ترین صحافی روف طاہر بھی ان میں سے ایک ہی جنکو افغانستان جانے کا موقع ملا۔ انھوں نے بتایا کہ ملا محمد عمر کو عمر سوئم کہا جاتا تھا۔