امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنس نے پیر کو کابل میں طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی۔ اخبار کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکی سی آئی اے نے اپنے ڈائریکٹر ویلیم برنس کی طالبان رہنما سے ملاقات کی رپورٹ پر ردِ عمل دینے سے گریز کیا ہے۔ ...
Read More »