Tag Archives: usman buzdar

فیاض الحسن چوہان کا اپنی ہی وزارت میں دھماکہ

پنجاب حکومت کی میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی کو تحلیل کرنے سمیت مشیران اور میڈیا کوارڈینیٹرز بھی ختم کردیئے گئے ہیں۔ وزارت اطلاعات نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنجاب حکومت کے چالیس سے زائد ترجمان بھی ختم کردیئے گئے ہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب حکومت کی میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی تحلیل کر دی گئی جبکہ ...

Read More »

بزدار سائیں اتنے بھی بھولے نہیں سب جانتے ہیں

معروف تجزیہ کار اور کالم نگار ارشاد بھٹی نے اپنے کالم میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے اپنی ملاقات کا احوال لکھا ہے۔ جس میں بتایا ہے کہ ‘ واہ سائیں واہ’ انکے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ بزدار سائیں اتنے بھولے اور سادہ نہیں بلکہ  سب جانتے ہیں۔ انکو بیوروکریسی کی ہر واردات کا علم ہے۔ ...

Read More »

مریم نواز بارے پیشنگوئی کیلئے شیخ رشید نے 1 سال کا وقت مانگ لیا

شیخ رشید چند ایک پاکستانی سیاستدانوں میں سے ہیں جو اقتدار کے کھیل اور طاقت کے اصل مرکز بارے آگاہ ہیں۔دوسری جانب اپنی پیشنگوئیوں بارے بھی کافی مشہور ہیں۔ معروف ٹی وی اینکر ندیم ملک کے پروگرام میں جب ان سے پوچھا گیا کہ اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کے اصل حریف بلاول بھٹو ہونگے یا مریم نواز؟ عثمان ...

Read More »

بنی گالا کی اسٹیبلشمنٹ نے عثمان بزدار کو بچا لیا

اسلام آباد کے معتبر ذرائع کے مطابق ملک کی سلامتی کے ذمہ دار ایک حساس ادارے نے عثمان بُزدار کی کرپشن کے ثبوتوں پر مشتمل ایک خصوصی فائل وزیرِ اعظم کو پیش کی لیکن بنی گالہ اسٹیبلشمنٹ نے ان مبینہ ثبوتوں کو مسترد کرتے ہوئے عثمان بُزدار کو مکمل تحفظ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور فائل مطالعہ کیلئے عثمان ...

Read More »

عثمان بزدار اللہ کے ولی،مجھے بھی ولی مانا جائے۔ فیاض الحسن چوہان

پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے بزدار سرکار کی دو سالا کارکردگی میڈیا کے سامنے رکھی اور سب سے بڑی کامیابی کورونا وبا کو شکست قراردیا۔ انھوں نے کہا کہ تمام ترسازشوں اور نجومی اینکرز کی پیشنگوئیوں کے باوجود عثمان بزدار اپنے عہدے پر موجود ہیں۔ مخالفین باتیں  کرتے رہے اور وہ سردار بزدار اللہ کے ولی ...

Read More »