Tag Archives: usman buzdar

عمران خان دورہ لاہور: بیوروکریسی میں پھر اکھاڑ بچھاڑ

انسائیڈ اسٹوری : وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے۔ جہاں انھوں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار،گورنر پنجاب چوہدری سرور سمیت وزراء، آئی پنجاب انعام غنی اور چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک سے ملاقاتیں کی۔ وزیر اعظم دورہ مکمل کرکے روانہ ہوئے تو پیچھے سے بیوروکریسی میں ایک بار پھر اکھاڑ بچھاڑ کردیا گیا۔  پنجاب حکومت نے ...

Read More »

پنجاب میں کالا قانون: چوہدری پرویز الہی کا مارشل لاء

: انسائیڈ اسٹوری : پنجاب اسمبلی میں ممبرز تحفظ استحقاق بل ایجنڈا سے ہٹ کر لایا گیا اور متفقہ طور پر بحث کرائے بغیر منظور کر لیا گیا بل سے پنجاب اسمبلی کو عدالتی اختیارات مل گئے ۔ کسی کو بھی تین سے چھ ماہ کی قید ہو سکے گی ۔ ممبرز تحفظ استحقاق بل پیپلز پارٹی کے مخدوم عثمان ...

Read More »

چاند پر تھوک

: انسائیڈ اسٹوری :  وزیراعلیٰ پنجاب  اور پرنسپل سیکرٹری کے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات لگانے پر  مسلم لیگ ن کی ایم پی اے عظمیٰ بخاری کو  عثمان بزدار کی قانونی ٹیم کی جانب سے لیگل نوٹس بھجوایا گیا۔ لیگل نوٹس میں وزیراعلیٰ اورپرنسپل سیکرٹری کے خلاف الزامات کو من گھڑت،بے بنیاد  قراردیا گیاہے۔ نوٹس کے متن  میں ...

Read More »

نواز شریف اور عمران خان ایک پیج پر

: انسائیڈ سٹوری :  مریم نواز کو شیشے میں اتارا جا چکا تھا۔ ڈیل آخری مراحل میں تھی۔ سب کچھ ایک زرداری سب پہ بھاری اور پراسرار کردار کے لکھے اسکرپٹ کے مطابق ہو رہا تھا۔ ضمنی انتخابات میں شرکت بھی پی ڈی ایم نے کرلی۔ انتخابات میں تحریک انصاف کو منہ کی کھانا پڑی۔ عمران خان پر دباو بڑھا۔ ...

Read More »

مریم نواز تو ‘ مچھلی ‘ ہے: فردوس عاشق

: انسائیڈ اسٹوری : معاون خصوصی برائے وزیر اعلی پنجاب بنتے ہی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے روایتی انداز میں توپوں کا رخ مریم نواز کی جانب کردیا۔ انھوں نے مریم نواز کو مچھلی قرار دیا۔ ڈی جی پی آر لاہور میں اپنی پہلی میڈیا بریفنگ میں معاون خصوصی نے کہا کہ جس طرح مچھلی بغیر پانی کے تڑپتی ...

Read More »

فردوس عاش اعوان کے موکل تگڑے نکلے

  : انسائیڈ اسٹوری :  فیاض الحسن چوہان کو نہیں معلوم ان سے وزات اطلاعات کا قلمدان لیکر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو مشیر اطلاعات کیوں بنایا گیا۔ تاہم اس بار فردوس عاشق اعوان نے جو چینل استعمال کیا اس چینل بارے ہر دن گزرنے کیساتھ یہ تاثر مضبوط ہو رہا ہے کہ موکلوں کی لابی کے آگے فل الحال ...

Read More »

عثمان بزدار کا فوری ایکشن،اربوں کی مالیت کا سامان محفوظ

  : انسائیڈ اسٹوری : عثمان بزدار کے فوری ایکشن سے حفیظ سینٹر میں. اربوں کی مالیت کا سامان اور 29 جانیں محفوظ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی عثمان بزدار کے احکامات پر انتظامیہ فوری  متحرک ہوئی اور موقع پر 33 فائر برگیڈ کی گاڑیاں پہنچ گئیں۔ ضلعی انتظامیہ سمیت ریسکیو ٹیموں نے لگاتار ریسکیو کا عمل جاری رکھا۔ بر ...

Read More »

خاتون کی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سن لی

:انسائیڈ سٹوری:  گردہ کی جان لیوا بیماری سے نڈھال خاتون کی سنی گئی، وزیر اعلی عثمان بزدار نے مفت علاج کیلئے ہدایات جاری کردی۔ سینئر صحافی نے ایک روز قبل ایک مریضہ کی روداد ٹویٹ کو جس کے گردے فیل ہو چکے ہیں۔ مریضہ کا کڈنی ٹرانسپلانٹ ہونا تھا جبکہ دل کی بیماری کی وجہ سے مریضہ اس وقت ایک ...

Read More »

بونے قد کے بڑی سیٹوں پر بیٹھ گئے

قومی معاملات میں اختلاف اپنی جگہ ۔ #عمران_خان ہیرو بھی ہے اور دیوتا صفت۔ لیکن تحریک انصاف کے ان وزرا کا کیا کیجئے جنکی کارکردگی زیرو ہے مگر خود کو عمران خان ہی سمجھتے ہیں۔ تکبر اتنا پایا جاتا ہے کہ اللہ کی پناہ۔ ان میں سے ایک وزیر موصوف ڈاکٹر مراد راس بھی ہیں۔ جب اپوزیشن میں تھے تو ...

Read More »

چابی والا وزیر اعلی نہیں چلے گا

سوشل میڈیا پربہت سے دلچسپ کارٹون دیکھنے کوملتے ہیں۔ جن میں بہت سارے معنی پہناں ہوتے ہیں۔ اور کارٹون نما تصاویر کیساتھ  اکثر ایسے جملے لکھے ملتے ہیں جس سے پوری بات واضح ہوجاتی ہے۔ لاہور چئیرنگ کراس سے وزیراعلی ہاوس تک نکالی جانے والی ریلی میں بھی کچھ ایسا ہی  دیکھنے کو ملا۔

Read More »