Tag Archives: social media

پاکستان میں ‘مارشل لاء ‘ کیلئے 3 قوتیں متحرک؟

: انسائیڈ اسٹوری :  پاکستان میں سیاسی حالات ایسے  نہیں جیسے بظاہر لگ رہے ہیں۔ سابق وزیر نواز شریف کی تقاریر، قومی اسمبلی میں سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف  اور سابق اسپیکر سردار ایاز صادق  نے  قومی سلامتی سے متعلق ایسی باتیں پارلیمان کے فلور پر کہیں ہیں کہ جس سے بھارتی میڈیا شادیانے بجا رہا ہے۔ ابھینندن کی گرفتاری ...

Read More »

نواز شریف کی انٹری، چپ کا روزہ توڑنے کا فیصلہ

دیر آید درست آید؟ مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے چپ کا روزہ توڑنے کا اعلان کردیا۔ ساتھ ہی سوشل میڈیا پر انٹری بھی ڈال دی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے  اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کیا اور خطاب کا فیصلہ کیا تو بحث چل نکلی کہ عدالتوں کی جانب سے ...

Read More »

حنا پرویز بٹ بارے سوشل میڈیا پر نازیباجملوں کی بھرمار

سوشل میڈیا اور خاص طور پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مخالفین کے خلاف نازیبا جملوں کا استعمال عام ہوگیا ہے۔ جس سے ذہنی طور پر زوال پذیری کی انتہا نظر آرہی ہے۔ رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کا شمار ایسی سیاسی خاتون رہنماوں میں ہوتا ہے جنکی پارٹی کے ساتھ وابستگی  ڈھکی چھپی نہیں۔ صدر مسلم ...

Read More »

مولانا خادم رضوی کی گرفتاری فوٹیج منظر عام پر

تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کو اشتعال انگیز تقریر اور مال روڈ پر ریلی نکالنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے سبزہ زار میں موجود مولانا خادم رضوی کے گھر گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا۔ جہاں پر کارکنان کی جانب سے مذمت بھی دیکھنے میں آئی۔  تاہم پولیس نے انکو گرفتار ...

Read More »

دوست نہیں چاہتے استعفی ۔۔۔

وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کا استعفی قبول نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق استعفی قبول نہ کرنے کے پیچھے کچھ دوستوں کی مصلحت پسندی کا عمل دخل ہے۔ صحافی احمد نورانی کی جانب سے بیان کئے گئے اعداوشمار کو عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے حقائق کے منافی قراردیا گیا۔ساتھ ...

Read More »

مولانا خادم رضوی کی احتجاج کی کال ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

فرانس میں ایک مرتبہ پھر خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کی گئی ۔جس کا تمام فرزندانے اسلام کی جانب سے ردعمل سامنے آرہا ہے۔ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم رضوی کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ جو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا خادم ...

Read More »

کون باجوہ… ؟

میر تقی میر نے کہا تھا کہ پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نا جانے باغ تو سارا جانے ہے کچھ ایسا ہی اس وقت پیش آیا جب ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے۔ صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ مریم نواز کو دوبارہ ...

Read More »

رابی پیرزادہ اک بار پھر لٹ گئیں

   گلوکارہ رابی پیرزادہ کے بینک اکاونٹ سے لاکھوں روپے نکال کر اسے خالی کردیا گیا۔ یہ کام اے ٹی ایم فراڈ کرنے والے گروہ نے کیا  ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹویٹر پر  رابی نے نجی بینک کے ناقص سیکیورٹی نظام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بینک جیسا بڑا ادارہ بھی چوری نہیں روک سکتا، ...

Read More »

نفرت انگیز مواد نشر کرنے پر 24 نیوز کا لائسنس معطل

پیمرا نے 10 محرم الحرام کی خصوصی ٹرانسمیشن کے دوران نفرت انگیز مواد نشر کرنے پر 24 نیوز کا لائسنس فوری طور پر معطل کر دیا۔ پیمرا کے مطابق 24 نیوز کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی گئی اور نفرت انگیز مواد نشر کیا گیا۔ شکایت وصول ہونے پر 24 نیوز کا چینل فوری طور پر ...

Read More »

انصار عباسی بھی ظرف نہ دکھا سکے

پاکستان کی صحافت میں جونیئر صحافی کو کریڈٹ دیتے ہوئےسینئرز کی شان میں کمی ہوجاتی ہے۔ جنگ گروپ سے وابستہ صحافی انصار عباسی دین و دنیا کی باتیں تو بہت کرتے ہیں لیکن اعلی ظرفی کا مظاہرہ کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ پچھلے دونوں 19 شاہراہ قائد اعظم لاہور میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر ...

Read More »