Tag Archives: shahbaz sharif

اک اور ” کنگزپارٹی ” کا سامنا تھا ” منیر ” مجھ کو

:  ”  تحریر ”  میاں محسن بلال  : اک ” سکھ ”  کی بغیر کسی وجہ کے کچھ لوگ پٹائی کر رہے تھے۔ اوپر سے  لاتیں اور گھونسیں ماری جا رہے تھے اور سکھ نیچے بیٹھا مسکراتا جارہا تھا۔ جب وہ مار پیٹ کر تھک گئے تو انھوں نے کہا سردار جی تسی کمال اوہ۔ ہم ماری جا رہے تھے ...

Read More »

جنرل باجوہ کو توسیع: مریم کیلئے گناہ ، حمزہ کیلئے ثواب

  : ان سائیڈ سٹوری :  حمزہ شہباز اور مریم نواز آمنے سامنے آگئے۔ معاملہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کو لیکر اٹھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر چئیرمین نیب کی ایکسٹینشن بارے مریم نواز سے سوال ہوا تو انھوں نے کہا کہ وہ پہلی ایکسٹینشن کے گناہ میں شریک نہیں تھیں ۔ اس ...

Read More »

گگو گھوڑا: پنجاب ویژن 2021 ، بزدار کی انوکھی تشہیر

: انسائیڈ سٹوری : وزیر اعظم عمران خان نے وزیرا علی پنجاب عثمان بزدار کی تعریف کی اور یہ کہا کہ عثمان بزدار اتنا اچھا کام کر رہے ہیں لیکن کسی کو ںظر نہیں آرہا۔ اس کے بعد یہ بات سامنے آَئی کہ بزدار سادگی پسند ہیں اور پرانے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف جسکو وہ شوباز شریف کہتے ہیں ...

Read More »

پیپلزپارٹی کا ‘ شہباز شریف ‘ زرداری

  : انسائیڈ اسٹوری : عمران خان کا دھرنا جاری تھا۔  خبر آئی کہ ایمپائر غصے میں ہے۔ کسی وقت بھی  انہونی ہوسکتی ہے۔ کیونکہ پنڈولم سمجھ کر ایمپائر کو بجایا جارہا تھا۔ عمران خان خاموش ہوتے تو دوسرے کنٹینر سے ڈاکٹر طاہرالقادری شروع ہوجاتے۔ جب یہ دونوں خاموش ہوجاتے تو اقتدار کے ایوانوں سے اس وقت کے وزیر اعظم ...

Read More »

چوہے والا کھانا کھلایا اور کتیہ تک کہا گیا: مریم نواز

  : انسائیڈ اسٹوری :  جاتی امرا میں صحافیوں سے گفتگو میں #مریم_نواز نے مزید انکشاف کردیا۔ کہتی ہیں کہ چوہا کا بچا کھانا دیا گیا۔ انکو گالیاں دی گئیں۔ ‘  کتیہ ‘ تک کے الفاظ  کا انکے لئے چناو کیا گیا۔ عسکری قیادت کو بھی انھوں نے واضح جواب دیا۔ ملاقات کی مکمل اندرونی کہانی۔

Read More »

مریم ڈٹی رہو،حمزہ گھبرانا نہیں

: انسائیڈ اسٹوری : لاہور کی احتساب عدالت میں دلچسپ اور جذبانی مناظر اس وقت دیکھنے میں آئے جب مریم نواز کمرہ عدالت میں پہنچی۔ اس موقع پر اپوزیشن لیڈر اور اپنے چچا شہباز شریف اور کزن حمزہ شہباز سے وہ بغل گیر ہوئیں۔ مریم نواز نے حمزہ شہباز شریف کے سر پر پیار جبکہ شہباز شریف نے مریم نواز  ...

Read More »