گلوکارہ رابی پیرزادہ کے بینک اکاونٹ سے لاکھوں روپے نکال کر اسے خالی کردیا گیا۔ یہ کام اے ٹی ایم فراڈ کرنے والے گروہ نے کیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر رابی نے نجی بینک کے ناقص سیکیورٹی نظام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بینک جیسا بڑا ادارہ بھی چوری نہیں روک سکتا، ...
Read More »