Tag Archives: pti

تحریک انصاف کا بیانیہ ہی گھٹیا ہے۔ فواد چوہدری

: انسائیڈ سٹوری :  کہاوت ہے کہ پہلے تولو پھر بولو۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا آج کل ایک کلپ سوشل میڈیا پر پھر سے وائرل ہے۔ یہ کلپ اس وقت کا ہے جب وہ پیپلزپارٹی میں ہوا کرتے تھے۔ شاہزیب خانزادہ ایکسپریس چینل میں پروگرام کیا کرتے تھے۔ پروگرام میں ن لیگ کی جانب سے عابد شیر علی،  ...

Read More »

تحریک انصاف میں 120 عمران خان موجود ہیں: چوہدری سرور

: انسائیڈ سٹوری : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں  120 عمران خان موجود ہیں جن کو زاتی طور پر جانتے ہیں۔  گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے یہ بات گورنر ہاوس میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ انکا کہنا تھا کہ وہ زاتی طور پر تحریک انصاف میں ایسے افراد کو جانتے ...

Read More »

ہم ڈیموکریسی (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے وقت میں رہتے ہیں

  :احسان بزمی: پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران ، خاص طور پر حالیہ کثیر الجماعتی کانفرنس اور اس کے بعد پی ڈی ایم کی ہونے والی ملاقاتوں کے دوران ، بیشتر بڑی سیاسی جماعتوں کی سیاسی چھڑی اپنے قائدینٗ سے براہ راست ان کی نسل تک چلے گئی ہے یعنی مریم نواز ، بلاول زرداری ، اور مولانا اسد محمود۔ ...

Read More »

حکومت ٹماٹر کی قیمت پر بھی ڈی جی آئی ایس پی آر کو لے آتی ہے۔ حسن مرتضی

    پنجاب اسمبلی کے ایوان میں اپوزیشن نے  حکومت پر  شدید تنقید کی۔ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے 20 منٹ کی تاخیر سے سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں ن لیگ کے ارکان نے شہباز شریف کی گرفتاری پر احتجاج سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے۔ مسلم لیگ ن کے رکن ...

Read More »

حنا پرویز بٹ بارے سوشل میڈیا پر نازیباجملوں کی بھرمار

سوشل میڈیا اور خاص طور پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مخالفین کے خلاف نازیبا جملوں کا استعمال عام ہوگیا ہے۔ جس سے ذہنی طور پر زوال پذیری کی انتہا نظر آرہی ہے۔ رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کا شمار ایسی سیاسی خاتون رہنماوں میں ہوتا ہے جنکی پارٹی کے ساتھ وابستگی  ڈھکی چھپی نہیں۔ صدر مسلم ...

Read More »

مسلم لیگ ن پنجاب کا طوطا

بطور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کی کارکردگی پر رہنماوں کو کافی تنقید کا ان دنوں سامنا ہے۔ میڈیا کی جانب سے بھی کافی سخت سوالات ہوتے ہیں کہ صوبہ پنجاب میں ارکان اسمبلی کی اتنی زیادہ تعداد ہونے کے باوجود کارکردگی صفر ہے۔ حکومت کو کوئی بھی بل منظور کرانے میں کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ حالانکہ ...

Read More »

احمد فراز کے فرزند وزیر اطلاعات شبلی فراز کو تنقید کا سامنا

    احمد فراز کا شمار اردو کے منفرد شعرا میں ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ احمد فراز کی شاعری میں ہر عمر کے افراد کا اسلوب ملتا ہے۔ انکی 12 ویں برسی پر انکے بیٹے سینیٹر شبلی فراز جنکا تعلق برسر اقتدار جماعت تحریک انصاف سے تعزیتی ٹوئٹ سامنے آیا۔ جس پر احمد فراز مرحوم کے چاہنے والوں ...

Read More »