Tag Archives: pmln

ان ہاؤس اور کھیل ختم ۔۔۔؟

: تحریر: میاں محسن بلال  قومی اسمبلی کے 342 کے ایوان میں اس وقت تحریک انصاف کےپاس 156 ارکان ہیں۔ ن لیگ کے 83، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے 54، آزاد امیدوار 4، متحدہ مجلس عمل کے 15، مسلم لیگ ق کے 5، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 7، گریںڈ ڈیموکریٹک الائنس کے 3، بلوچستان نیشنل پارٹی کے 4، بلوچستان عوامی ...

Read More »

پی ڈی ایم کو ناکام بنائیں: چوہدری پرویز الہی کا انکار

  لاہور: ( انسائیڈ اسٹوری ) پی ڈی ایم کو غیر موثر کرنے کی حکومتی کوششیں تاحال کار آمد ثابت نہ ہوسکیں۔ حکومتی ٹیم کو سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے بھی ناں کر دی۔ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرین کی اکثریت نے بھی پارٹی سے بغاوت اور ڈسپلن کی خلاف ورزی سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق پی ...

Read More »

ہم ڈیموکریسی (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے وقت میں رہتے ہیں

  :احسان بزمی: پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران ، خاص طور پر حالیہ کثیر الجماعتی کانفرنس اور اس کے بعد پی ڈی ایم کی ہونے والی ملاقاتوں کے دوران ، بیشتر بڑی سیاسی جماعتوں کی سیاسی چھڑی اپنے قائدینٗ سے براہ راست ان کی نسل تک چلے گئی ہے یعنی مریم نواز ، بلاول زرداری ، اور مولانا اسد محمود۔ ...

Read More »

مسلم لیگ میں شمولیت کے دوران احسن اقبال کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔

    منخرف لیگی  رہنما رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین پارٹی سے فارغ کئے جانے پرسابق وزیر اعظم نواز  شریف ،سابق وزیر اعلی  شہباز شریف سمیت احسن اقبال ،رانا ثنااللہ اور دگر پارٹی رہنماوں پر بڑس پڑے۔  ہم نیوز کے رپورٹر میاں محسن بلال کو خصوصی انٹرویو میں انھوں نے پارٹی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انھوں نے کہا ...

Read More »

حکومت ٹماٹر کی قیمت پر بھی ڈی جی آئی ایس پی آر کو لے آتی ہے۔ حسن مرتضی

    پنجاب اسمبلی کے ایوان میں اپوزیشن نے  حکومت پر  شدید تنقید کی۔ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے 20 منٹ کی تاخیر سے سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں ن لیگ کے ارکان نے شہباز شریف کی گرفتاری پر احتجاج سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے۔ مسلم لیگ ن کے رکن ...

Read More »

رات دوبجے طلال چوہدری کو تنظیم سازی مہنگی پڑ گئی

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال اور مریم نواز اور مسلم لیگ کے رہنماوں نے طلال چوہدری سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ سوال اٹھایا گیا ہے کہ رات دوبجے کے بعد وہ کونسی تنظیم سازی کرنے گئے۔ واقعہ کیوں پیش آیا اور اسکے پیچھے اندرونی کہانی جانئے

Read More »

حنا پرویز بٹ بارے سوشل میڈیا پر نازیباجملوں کی بھرمار

سوشل میڈیا اور خاص طور پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مخالفین کے خلاف نازیبا جملوں کا استعمال عام ہوگیا ہے۔ جس سے ذہنی طور پر زوال پذیری کی انتہا نظر آرہی ہے۔ رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کا شمار ایسی سیاسی خاتون رہنماوں میں ہوتا ہے جنکی پارٹی کے ساتھ وابستگی  ڈھکی چھپی نہیں۔ صدر مسلم ...

Read More »

مسلم لیگ ن پنجاب کا طوطا

بطور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کی کارکردگی پر رہنماوں کو کافی تنقید کا ان دنوں سامنا ہے۔ میڈیا کی جانب سے بھی کافی سخت سوالات ہوتے ہیں کہ صوبہ پنجاب میں ارکان اسمبلی کی اتنی زیادہ تعداد ہونے کے باوجود کارکردگی صفر ہے۔ حکومت کو کوئی بھی بل منظور کرانے میں کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ حالانکہ ...

Read More »

ن لیگ کی خاتون ورکر شہباز شریف کی محبت میں اسیر

  ن لیگ کی خاتون ورکر کا انداز بالکل شہباز شریف جیسا ہے۔ انکے انداز میں بات کرتی ہیں اور اسی انداز میں حبیب جالب کی شاعری بھی پڑھتی ہیں۔  

Read More »

آصف زرداری اور شہباز شریف نے ارطغرل ڈرامے کی یاد تازہ کردی

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی کراچی میں پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات۔ شہباز شریف سابق صدر کو ملنے انکی رہائش گاہ پہنچے تو آصف علی زرداری نے آگے بڑھ کر انکا استقبال کیا اور سینے پر دونوں رہنماوں نے ہاتھ رکھا۔ asif Zardari and Shehbaz sharif meeting #AsifZardari #ShehbazSharif #Karachi Posted ...

Read More »